فیس بُک پر اگر کوئی لڑکی لڑکوں کو سیدھا رکھے تو لڑکے اُسے انبوکس میں جا کر پوچھتے ہیں
اوئے سچ سچ بتا تو لڑکا ہے نا ....؟
بڑی ٹھوکریں کھا کہ سمجھدار ہوٸی ہوں
اب میں دل کی باتوں پہ توجہ نہیں دیتی 😌
Good chnge👍👍
Good night 😴😴
امی کے جہیز کا گلاس ٹوٹ گیا 😣😣😣
سمجھ نہیں آرہا لاش کہاں چھپاوں😭😭
کچھ لوگ آپ کو نیچا دکھانا چاہتے ہے
اسکا مطلب ہے آپ ان سے کافی اونچے ہیں۔۔۔🧐🤪🔥
جب لڑکے کوئی بات سمجھنے کی کوشش میں اپنا پورا دماغ لگا دیں اور بات پھر بھی پلے نا پڑے 🤔😐
تو Hmmm کر دیتے ہیں 😄😆
مجھ کو جس شے سے محبت ہو وہ چھن جاتی ہے !
تو بھی اب پاس نہیں ! اس سے ہی اندازہ لگا ۔۔۔!
دو الفاظ اُس کے لیئے
جس سے آپ نے انتہا کی محبت کی
شاعری کیجئے تو کمال کیجئے ❤❤
ایک شعر ہمارے لیے بھی لکھ دیجۓ .....!!!🙊🙈
عجیب تھا گفتگو کا عالم
سوال ہزار ____جواب آنکھیں
🙃🖤
.....ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪﯼ ﺩﻝ ﺩﯼ ﻣﺎﮌﯼ ﻧﺌﯿﮟ
ﺍﯾﻮﯾﮟ ﻟﻮﮎ ﺳﮍﻥ ﺗﮯ ﻭﮐﮭﺮﯼ ﮔﻞ ﺍﮮ❤️
آج کی سچی بات 😍
محبت کبھی بھی ختم نہیں ہوتی 😍
بس جانو بدل جاتے ہے 🙊🙊😁
دنیا میں تو کچھ دیر میرے ہو کے رہو
وہ قیامت ہے جہاں اپنے، پرائے ہوں گے
میں نے اِک شخص کے تعاقب میں!
خاک چھانی ہے اپنے اندر کی!!🌹
اپنے تن دی خبر نہیں
سجن دی خبر لوے کون۔۔۔
زندگی استاد سے زیادہ سخت ھوتی ھے
استاد سبق دے کر امتحان لیتا ھے
جبکہ زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ھے
Kia likhon??
🤔🤔
Mea agai
اکڑ انسان میں تب تک رہتی ہے جب تک پکڑ نہیں ہوتی ، جب پکڑ ہوتی ہے تو ساری اکڑ ٹوٹ جاتی ہے ❤️