Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

مہمان آئیں اور جانے کا نام نہ لیں تو کھانسنا شروع کردیں🤣🤣😋😜

Zinyaa
 

Good evening

Zinyaa
 

کل میں نے اس کو دیکھا تو دیکھا نہیں گیا
مجھے سے بچھڑ کے وہ بھی بہت غم سے چُور تھا
(منیر نیازی)

Zinyaa
 

کرونا وائرس سے بچنے کا بہترین علاج با وضو رہیں نماز قائم کریں
وائرس سے نہیں اللہ سے ڈریں اللہ بچانے والا ہے

Zinyaa
 

اپنے درد کی شدت کو کم کیجئے‬
‫میرا نام لیجئے ، خُود پہ دم کیجئے‬
😜😄🤣🙈

Zinyaa
 

یہ بات کس کو بتاؤں کہ ایک دن میں نے
کسی طرف کو نکلنا ہے ، پھر نہیں ملنا..!

Zinyaa
 

مجھہ میں لاکھ براٸیاں ہی سہی
مگر میں نے کس سے بھی تعلق
مطلب کے لیے نھیں رکھا

Zinyaa
 

سنا ہے اُس طرف بھی شام کو لہجہ مہکتا ہے
خفا آپس میں ہیں لیکن دعائیں ایک جیسی ہیں
🍂🍁

Zinyaa
 

یہ عشق محبّت کچھ نہیں صاحب
جو آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہو گا💯

Zinyaa
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!

Zinyaa
 

دکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا..
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں ملی ہے..

Zinyaa
 

صبر ، خاموشی اور لاتعلقی بہترین انتقام ہے 🔥💯

Zinyaa
 

باز اوقات تو میں حد کر دیتی ہو
خود کو دیکھتی ہو اور رد کر دیتی ہو ۔

Zinyaa
 

"خوف نا پھیلائیں"
کراچی میں موسم جیسے جیسے گرم ہوتا جائے گا، کورونا وائرس کے پھیلنے کے امکانات بتدریج کم ہوتے رہیں گے۔ انشاءاللہ

Zinyaa
 

"خوف نا پھیلائیں"
کراچی میں موسم جیسے جیسے گرم ہوتا جائے گا، کورونا وائرس کے پھیلنے کے امکانات بتدریج کم ہوتے رہیں گے۔ انشاءاللہ

Zinyaa
 

"خوف نا پھیلائیں"
کراچی میں موسم جیسے جیسے گرم ہوتا جائے گا، کورونا وائرس کے پھیلنے کے امکانات بتدریج کم ہوتے رہیں گے۔ انشاءاللہ

Zinyaa
 

نہیں جی پایا میں زندگی کو..
تیرا لاڈلا تھک گیا ہے ماں..

Zinyaa
 

" اور بلآخر..! 🌚
ہمیں یقین کرنا ہی پڑتا ہے کہ 😌
جو چیز ہمارے نصیب میں نہ ہو 🔥
وہ دو ہونٹوں کے درمیان سے بھی چھین لی جاتی ہے
Beshk 💖

Zinyaa
 

یہ ایک مَیں ، کہ تِری آرزُو ہی سب کُچھ ہے
وہ ایک تُو کہ، مِرے سائے سے گُریزاں ہے۔۔

Zinyaa
 

مسلمان خاتون کو ماسک کی کیاضرورت اللہ رب العزت نے حجاب فرض کرکےخودہی اتنا زبردست حفاظت کاحصار کھینچ دیا اس کے اردگرد
الحمداللہ 💕