ﮐَﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻴﮟ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺭِﺷﺘﮧ ﮨﺮ ﺗَﻌﻠُﻖ ﺩِﻝ ﺳﮯ ﻧِﺒﮭﺎﺗﮯ ﮨﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﻳﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻴﮟ ﺟﻮ ﺧُﻮﺩ ﮐﻮ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﭼَﻼﺗﮯ ﮨﻴﮟ ﻣﻮﻗﻊ ﮐﻰ ﻣُﻨﺎﺳﺒَﺖ ﺳﮯ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﺑﮭﻰ ﺑَﺪﻝ ﻟﻴﺘﮯ ﮨﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺗَﻌﻠُﻘﺎﺕ ﺑﮭﻰ . . . ﺣﻴﺮﺕ ﮐﻰ ﺑﺎﺕ ﻳﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺎﻣﻴﺎﺏ ﺑﮭﻰ ﻭﮨﻰ ﻟﻮﮒ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻴﮟ ﺟﻮ ﺧُﻮﺩ ﮐﻮ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺑَﺪﻝ ﻟﻴﺘﮯ ﮨﻴﮟ ﺟَﺒﮑﮧ ﻭﻩ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﻣُﺨﻠِﺺ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻴﮟ ﻭﻩ ﺁﺧِﺮ ﻣﻴﮟ ﺑِﺎﻟﮑﻞ ﺧﺎﻟﻰ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻴﮟ..
Asslam o Alikum
Good Morning
🌸مسکرانا تو میری شخصیت کا حصہ ہے😊
🌸تم مجھے خوش دیکھ کر دعاؤں میں مت بھول جانا😊🌿
صبح بخیر
نہیں جانتی ”صغیرہ“ھیں یا ”کبیرہ“ھیں۔
الٰہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ھے---🌾🌾
آمین ❤
کرونا وائرس کی اطلاع ملتے ہی توبہ کرنے
کے بجائے مسلمان کا ٹیگ سجائے بیغیرت
لوگوں نے ماسک مہنگے کردیئے
Good morning
*پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں...!!! گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ھیــــں ......!!!*💞💞
❤ ہمارا تعلق اس نابینا معاشرے سے جہاں اٌداسی کا یقین دلانے کیلئے آنسوء بہانے پڑتے ہیں. جہاں بیماری کا یقین دلانے کے لئے مرنا پڑتا ھے. ❤
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...nyt
Damadam pr meri dahshat itnee zydaa ho gai k ab log mujy block kr rhy hain😋🤣😂🙈🙈
ہمیں مطلوب ہیں کچھ فیصلوں میں ترمیم
کیا کرہِ ارض پیچھے گھمایا جا سکتا ہے ؟
❤
سچ بتائیں ...😌
رونق آتی ہے نہ دمادم میں...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝
میری بےبسی کا عالم تیرے کُن کا منتظر ہے
میرے مہرباں دکھا دے فیکون کا نظارہ
وہ ہماری من پسند چیز تب توڑتا ہے
جب وہ ہمیں اپنے قریب کرنا چاہے...
Byshak ❣️