Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

تجھ سے دوری کاہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن
تیری قربت کے ہم اسباب کہاں سے لاتے؟

Zinyaa
 

مجھ کو جس شے سے محبت ہو وہ چھن جاتی ہے !
تو بھی اب پاس نہیں ! اس سے ہی اندازہ لگا ۔۔۔!

Zinyaa
 

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں...
اس دورِ ناگوار میں.............جینا کمال ہے...

Zinyaa
 

کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا❤🍁۔
اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے😔۔
بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے لیکن جب پتا ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے رسپانس نہیں دینا جس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے😊🌸۔
اچھے روئیے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اس اذیت سے نہ انسان نکل سکتا ہے اور نہ ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے🔥!!

Zinyaa
 

دکھوں نے بانٹ لیا ہے تمہارے بعد ہمیں
تمہارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
"وصی شاہ"

Zinyaa
 

کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے...
مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے...

Zinyaa
 

یااللہ دہلی میں مساجد جلانے والوں کو نشان عبرت بنا آمین۔

Zinyaa
 

جسم میں ایک لوتھڑا ھے اگر وہ سدھر جائے تو پورا جسم سدھر جاتا ہے...... اگر وہ بگڑ جائے تو پورا جسم ہی بگڑ جاتا ہے اور وہ ھے #قلب
❤❤❤

Zinyaa
 

کورونا کو ذہن پر سوار نہ کریں ۔
اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھنا اسکے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ھے.
یہ مسنون دعا خود بھی پڑھیں اور عزیزوں اور دوستوں کو بھی پڑھائیں:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئِ الأَسْقَامِ
(ترجمہ : اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں برص, پاگل پن اور کوڑھ پن سے اور بری بیماریوں سے)
آمین

Zinyaa
 

*مرض ... محبت ... اور موت ... نہ ھوتی تو
حضرت انسان نے کہاں قابو آنا تھا ؟؟؟..

Zinyaa
 

کراچی میں کوروناوائرس کاپہلا کیس سامنے آگیا یحیی جعفری چندروزقبل ہوائی جہازکےذریعے ایران سےکراچی پہنچا، ترجمان محکمہ صحت

Zinyaa
 

ڈاکٹرز نے خون کی کمی بتائی ہے
سوچ رہی کس کا پیئوں
😋😕

Zinyaa
 

میں نے سنا ھے کہ لڑکے گھر کا ٹین ڈبہ اور سوکھی روٹیاں بیچ کر نیٹ پیکج لگاتے ھیں کیا یہ بات سچ ہے
😜😜

Zinyaa
 

بند کرتا ہے عقل کی آنکھیں.!
عشق جب واردات کرتا ہے!
جون ایلیا

Zinyaa
 

کوئی تو مانگ رہا ہے دعاؤں میں مجھے🤔
ورنہ ایسے ہی تھوڑی نا سنگل ہوں میں اب تک.😒🙈🙈

Zinyaa
 

السلام علیکم
ﻭﺟﻮﺩ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ
ﺣﺴﯿﻦ ﮨﻮ,
ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺑﺎﺯﯼ ﻟﮯ ﮨﯽ
ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ.

Zinyaa
 

یہ فیسبک کا ہی کمال ہے۔۔
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔😂😂😁

Zinyaa
 

تم کو الجھا کر کچھ سوالوں میں
میں نے جی بھر کے تم کو دیکھ لیا ...

Zinyaa
 

مَیں نے کہا، خراب ہوں، گردشِ چشمِ مَست سے
اُس نے کہا کہ رقص کر، سارا جہاں خراب ہے.

Zinyaa
 

چند لمحوں کا ہوا کرتا خوابوں کا سفر
آنکه کهولتی ہے تو صدیوں کی تهکن ہوتی ہے..