Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

*مرض ... محبت ... اور موت ... نہ ھوتی تو
حضرت انسان نے کہاں قابو آنا تھا ؟؟؟..

Zinyaa
 

*مرض ... محبت ... اور موت ... نہ ھوتی تو
حضرت انسان نے کہاں قابو آنا تھا ؟؟؟..
🍂

Zinyaa
 

کچھ دیر کی خاموشی آ پھر شور آئیگا
تمہارا تو صرف وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا 🙂

Zinyaa
 

ایک مان ہی تو ہوتا ہے جو آپ کو ہر کسی پہ نہیں ہوتا کسی بہت خاص پہ ہوتا ہے اگر وہ آپکا مان توڑ دے تو آپ ایسےٹوٹتے ہو کہ پھر جڑنا مشکل ہوجاتا _____!!

Zinyaa
 

امی: مجھے پورا بھروسہ ہے کہ تم کچن سنبھال لو گی😌
میں :کچن میں گئی برتن ٹوٹنے کی آواز آئی😏
امی:کیا توڑا؟؟😡
🙆🏻♀️🙆🏻♀️🙆🏻
میں:بھروسہ🙊😝😝

Zinyaa
 

اتنا مصروف ہوں جینے کی ہوس میں محسن
سانس لینے کی بھی فرصت نہیں ملتی مجھ کو

Zinyaa
 

صرف ہاں یا نہ میں جواب دیں😊
کیا آپ خوش ہیں?? 🙄🙄😎😭😭😭😭

Zinyaa
 

بظاہر تو معطل ہے ہمارا رابطہ لیکن
تصور میں تمہیں لا کر میں ڈهیروں بات کرتی ہوں

Zinyaa
 

زندگی محبت کے بغیر تو گزر سکتی ہے لیکن "عزت" کے بغیر نہیں کیونکہ زندگی میں محبت سے زیادہ "عزت" اہم ہوتی ہے اسلئے کبهی بهی اس شخص سے کوئی تعلق مت رکهنا جو تمہاری "عزت" نہ کرتا ہو.

Zinyaa
 

حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں⁦❤️⁩😍
پر میں کرنی نہیں😏😏

Zinyaa
 

میں چاہتا ہوں تجھ سے ملوں تو مر جاؤں
تو میری آخری خواہش کا معجزہ دیکھے

Zinyaa
 

اپنی اندھیری قبر کو خود روشن کرنے کی تیاری کریں آج زندہ انسان سے لوگ وفا نہیں کرتے کل مٹی کے ڈھیر کے لئے دعا کون کرے گا...

Zinyaa
 

جب تک آپ خود نہیں ٹُوٹیں گے آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ بکھر جانا کیا ہوتا ہے...!!!!l

Zinyaa
 

Boring😕😕

Zinyaa
 

ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا

Zinyaa
 

کل رات میں نے چاند سے پوچھا میرا محبوب کیسا ہے؟
تو چاند نے کہا
جیسی روح ویسے فرشتے ۔
سمجھ نہیں آرہی چاند نے میری تعریف کی ہے یا طنز ؟؟؟؟

Zinyaa
 

تاک میں دشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی
تیر پہلا کس نے مارا یہ کہانی پھر سہی۔

Zinyaa
 

ہم ایک عمر سے واقف ہیں، اب نہ سمجھاو
کہ لطف کیا ہے میرے مہرباں، ستم کیا ہے
فیض احمد فیض

Zinyaa
 

فرض کرو یہ میری آخری پوسٹ ہے 😐
آپ آخری بات کیا بولو گے مجھے 😯😎

Zinyaa
 

ﻣُﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣُﻤﮑﻦ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ
ﻣﯿﺮﺍ ﺗُـــــــﻢ ﮐﻮ ﻣُﺨﺎﻃﺐ ﮐﺮﻧﺎ