نماز کی تو وہ شان ہے جو روک دیتی ہے طوافِ کعبہ کو -- تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کے لئے تو چھوڑ دیتا ہے نماز کو
اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے
کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھتے ہیں
انہیں ابھی میرے مرنے کا اعتبار نہیں
💔💔😥
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!💔💔
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو
لوٹے تیرے شھر سے...💞💕
💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح...!!!❣💞
*تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے*
*اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...*
💔💔💔😥
*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*
ان امیدوں کو توڑنے کا
شکریا💔💔
جو تم سے لگے بیٹھےتھے😊😊
💔💔
😓سر میں درد کا بہانا بنا کر🥀
ہم تیری یاد میں ٹوٹ کے روتے ہیں💔
😥😥
اگر دنیا میں خوش رہنا ہے تو یہ بات جان لو!!
تمہارے رونے سے کسی کو کوئی فرق نہی پڑھتا!!
💯
*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں*💔
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں*😐..
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻
😥😥
کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain