سچ کہا ہے کسی نے کہ جہاں تمہارے الفاظ کی قدر اور تمہارے احساس کو نظرانداز کیا جائے وہ جگہ چھوڑ دینی چاہیے چاہے وہ کسی کا گھر ہو یا کسی کا دل ہو
💔😥
وه کہتا ہے کہ پتهر کے لوگ کبهی روتے نہیں ہیں اسے کیا پتہ کے پانی کے چشمے ہمیشہ پتهروں سے نکلتے ہیں
😥😥
مجھے تو چلتے ہوۓ پانی سے ڈر لگتا تھا ۔ تم نے تو میری آنکھوں میں ہی سمندر بہا دیا
😥😥
قسمت نے اس دل پر اتنے زخم لگائے ہیں کہ اب اگر مسکرانے کو جی چاہے تو آنسو نکل آتے ہیں
😥😔
جب انسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسو بہتے ہیں تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے
😥😥
روٹھا نہ کرو ہم سے دل کی دھڑکنیں بڑھ جاتی ہیں دل تو آپ کے نام کر ہی چکے ہیں اک جان ہے وہ بھی نکل جاتی ہے
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں
😥
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے
جانے کس کس پہ پڑی۔ ۔۔ ہوں گی تمہاری نظریں میں نے چُن چُن کے تیرے شہر کے پتھر چومے
اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
خوشیاں عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں
اللّٰہ پاک آپ کی زندگی میں کسی ایک کی بھی کمی نہ کرے
آمین
for you