Damadam.pk
Zkhami.dill111's posts | Damadam

Zkhami.dill111's posts:

Zkhami.dill111
 

بھول جاؤنگا تجھے اسی پل اسی وقت
بس تو اس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاہے تجھے
😥

Zkhami.dill111
 

لوگ پوچهیں اگر میری کہانی تم سے
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نا تھا
😥

Zkhami.dill111
 

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔
😢😢😢😢😢😢😢

Zkhami.dill111
 

آج اس نے ایک اور درد دیا تو ہمیں یاد آیا۔
ہم نے بھی تو دعاوں میں اس کے سارے درد مانگے تھے۔
😢

Zkhami.dill111
 

کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے.
😢

Zkhami.dill111
 

انسان سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔مگر
بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے
😓

Zkhami.dill111
 

بھُو ل گئے ہیں لو گ ہمیں کچھ اس طرح
یقین ما نو کہ یقین ہی نہیں آ تا۔

Zkhami.dill111
 

کس قدر معصو م سا لہجہ تھا اس کا دوست
دھیرے سے جان کہہ کر بے جان کر دیا۔

Zkhami.dill111
 

khod Drd bardast karty han magar ksii or ko Drd main nahi dekh skaty or na kabi Kisi k liye bdua Ki hay Jo Drd deta hay usy Allah pe chor dety han bas beshak Allah har chez or qader hai for n

Zkhami.dill111
 

میرا خستہ حال دیکھ کر تیرے پھول سے ہونٹ کھل اٹھے
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ
n

Zkhami.dill111
 

ہمیشہ یاد رکھنے کی کھائی تھی قسمیں جس نے پتا نہیں وہ بھول کیسے گیا میرے ساتھ رہنا تھا جس نے عمر بھر پتا نہیں وہ چھوڑ کیسے گیا جو وعدے کیے تھے اس نے پیار میں پتا نہیں وہ توڑ کیسے گیا

Zkhami.dill111
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
💔💔💔💔💔

Zkhami.dill111
 

اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
💔💔💔💔💔💔

Zkhami.dill111
 

سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں
💔💔💔💔💔

Zkhami.dill111
 

کسی دن ہم بھی ڈھوب جائیں گے اس سورج کی طرح پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ رات کا منظر
💔💔💔💔💔

Zkhami.dill111
 

نہ پرکھ میری محبت کودنیا کی دولت کے ترازوں میں
سچ تو یہ ہےکہ وفا کرنے والے اکثر غریب ہوتے ہیں
I really miss you s 😢😢😢😢😢😢

Zkhami.dill111
 

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓

Zkhami.dill111
 

: جب وہ آئے تو سے کہنا_ کفن نہ اٹھانا_ میری لاش پر سے اسے بھی تو پتا چلے یار سے بات نہ ہو تو دن کیسے گزرتے ہیں
😓😓😓😓😓😓😓😓😓

Zkhami.dill111
 

مقدر جب روٹھ جاۓ گا پھر تم جانو گے..!! کیسے کوئ بچھرتا ہے کیسے کوئ بکھرتا ہے..!!😓😓😓😓😓😓😓😓

Zkhami.dill111
 

.محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی۔۔۔۔!! کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔۔!!