Damadam.pk
Zkhami.dill111's posts | Damadam

Zkhami.dill111's posts:

Zkhami.dill111
 

ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…������
💔💔💔💔💔😥😥😥😥😥😥

Zkhami.dill111
 

یوں تو مر جاتے ہم تیرے اک اشارے پر
لیکن تیری بیوفائی نے ہمیں پہلے ہی مار ڈالا

Zkhami.dill111
 

کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
تم صاف لفظوں میں "خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے👀

Zkhami.dill111
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔

Zkhami.dill111
 

یوں ہنستے ہنستے چل بسیں گے ایک دن🖤
💔💔
اگر ھمارے یاد آئے تو مغفرت کی دعا کرنا😴
good morning

Zkhami.dill111
 

اپنے ہاتھوں سے پونچھے ہیں اپنے آنسو
غم میں کوئی ساتھی نہیں پایا
ارے غیر تو خیر تھے
اپنوں کو بھی اپنا نہیں پایا😩😩😩😩😩😩😩💔💔💔

Zkhami.dill111
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

Zkhami.dill111
 

نظر انداز کرتے ہو __ لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
اِنہی نظروں سے ڈھونڈو گے __ نظر جب ہم نہ آئیں گے

Zkhami.dill111
 

غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں
جب مڑ کر دیکھا تو بس اک سایہ

Zkhami.dill111
 

بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔