یونیورسٹی میں ایک لڑکی بہت پسند آئی بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ،😔 پھر دوست نے کہا !: 100 کے نوٹ پر نمبر لکھ کے دے دو میں نے نوٹ پر نمبر لکھ کے اسکو دیا اور کہا کہ آپکا گرا ہے اس نے چپ کر کے پکڑ لیا ،،،اور کینٹین سے چکن سموسہ کھا لیا چٹنی ٹھوک کے 😡 اب کینٹین والا مجھے میسج کر کے روز تنگ کرتا ہے "" جانم سموسہ کیسا تھا؟ پھر کب آوُ گی کھانے، چٹنی لگا کے"😃😂
🍁😉FUN 😉🍁 پٹھان پیرا شوٹ بیچ رھا تھا. اک کسٹمر آیا اس نے پیرا شوٹ کھولنے کا طریقہ پوچھا پٹھان: جب تم دس ھزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگاؤ تو یہ لال بٹن دبا دینا پیراشوٹ کھل جائے گا. کسٹمر: اگر نھیں کھلا تو.؟؟ پٹھان: اللہ کے بندے واپس کر دینا ھم ادھر گلی میں ھی رھتا ھے.....😂😂😂😂😂

(1) Dry cough + sneeze = air pollution (2) Cough + mucus + sneeze + runny nose = common cold (3) Cough + mucus + sneeze + runny nose + body ache + weakness + light fever = flu (4) Dry cough + sneeze + body pain + weakness + high fever + difficulty breathing = coronavirus Pathology department AIIMS, Delhi Make this message available to as many people as possible!