Damadam.pk
Zohan66's posts | Damadam

Zohan66's posts:

Zohan66
 

بہکا تو بہت بہکا سمبھلا تو ولی ٹھہرا
💓
اس خاک کے پتلے کا ہر رنگ نرالا ھے

Zohan66
 

لڑکیوں کو باقی لڑکے ٹھرکی لگتے ہیں😏
اور اپنے والا حاجی لگتا ہے😸😹🤣🤣
😁😎Agree?

Zohan66
 

LogOn kE inBoX bhi AbAd HaeiN
Hamri tO pOstEan bHi wEeRan HeiN
😔

Zohan66
 

LogOn kE inBoX bhi AbAd HaeiN
Hamri tO pOstEan bHi wEeRan HeiN
😔

Zohan66
 

میں دمادم پہ واحد لڑکا ہوں جس کی کوئی گرل فرینڈ نہیں ہے 😭😭

Zohan66
 

میں دمادم پہ واحد لڑکا ہوں جس کی کوئی گرل فرینڈ نہیں ہے 😭😭

Zohan66
 

میں دمادم پہ واحد لڑکا ہوں جس کی کوئی گرل فرینڈ نہیں ہے 😭😭

Zohan66
 

Pta nahi me metha hoo🙈
Ya machar PaGal Hay
😑😂😂

Zohan66
 

Pta nahi me metha hoo🙈
Ya machar PaGal Hay
😑😂😂

Zohan66
 

Pta nahi me metha hoo🙈
Ya machar PaGal Hay
😑😂😂

Zohan66
 

ویسے میٹرک میں آپ کے کتنے نمبر ہیں👉
شرمانا نہیں 🙈
اس پرچم کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں👪

Zohan66
 

ویسے میٹرک میں آپ کے کتنے نمبر ہیں👉
شرمانا نہیں 🙈
اس پرچم کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں👪

Zohan66
 

گھر والے کتوں والی کرکے آخر میں کہتے ہیں..
پتر گل تیرے فائدے دی سی 😆😆😆

Zohan66
 

کاش تم بھی سم ہوتی 😊
میں تمہیں انگوٹھا لگا کے اپنے نام کر لیتا 😍🙈🙈😍😍🙈

Zohan66
 

تم کوشش تو کرو
صاحبہ!!
یوں چٹکی میں پھنس جا تا ہوں
میں

Zohan66
 

تم کوشش تو کرو
صاحبہ!!
یوں چٹکی میں پھنس جا تا ہوں
میں

Zohan66
 

جس حساب سے پولیس باہر جانے والوں کی ٹھکائی کررہی ہے۔۔۔
اس حساب سے #Senitizer کے بعد بام بھی مہنگا ہوجائے گا ✌✌😂😂😂

Zohan66
 

single log hazir hon.... .

Zohan66
 

پاکستانی پولیس سے اپیل :
کوئی مرغی بھی بناؤ 🙁

Zohan66
 

ایک ولی کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا ۔
آپ نے پوچھا،
کیا چاھئیے؟
پاکستانی نے کہا، غریب ہوں کچھ عنایت فرمائیں۔
آپ نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی پہاڑ سونے کا ہو گیا۔ آپ چل پڑے،
دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے
عرض کیا
تھوڑا ہے ۔ آپ نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی وہ بھی سونے کا ہو گیا،
اور اسی طرح تیسر ے اور پھر چوتھے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے۔ آپ چل پڑے،
پیچھے دیکھا وہ پاکستانی پھر بیچھے آ رہا تھا ۔
آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
اس پاکستانی نے عرض کیا " یہ انگلی"
😜😜😂😜😜😂😜😜😜😂😂😜😂