Damadam.pk
Zohan66's posts | Damadam

Zohan66's posts:

Zohan66
 
جو جو بریانی بنا لیتی ہے 🙈🙊🙊
اسے میری طرف سے ہاں ہے😂😂😜

Zohan66
 
کوئی تو ہو گی جو کہتی ہو گی
مجھے یہ پوسٹ والا لڑکا بہت پسند ہے 🙄🙊😁🙈

Zohan66
 
بچوں کو چھٹیاں دیں کہ وہ گھر پر رہیں گے وہ سارے باہر اکٹھے ہو کے باندر کلا کھیل رہے ہیں
ہون ایتھے حکومت کی کرے😤

Zohan66
 
باہر جب جاتا ہوں سب نارمل لگتا ہے لیکن جب ٹی وی پر اور سوشل میڈیا پر نیوز دیکھتا ہوں لگتا ہے
میں نئی بچدا😜😝🙈

Zohan66
 
Koi tw follow kr lo . . .mujhy bhi 😐😪

Zohan66
 
آج میرے پاس سینیٹا ئیزر ،ہینڈ واش اور ماسک ہے
تمہارے پاس کیا ہے
😁😁😁

Zohan66
 
زندگی کا کوئی پتہ نہیں سوتے وقت اپنی چیٹ ڈیلیٹ کر کے سویا کریں۔ ورنہ لوگ کہیں گے مرحوم ایسے لگتے تو نہیں تھے.. 😳🙈😂

یہ شونا مونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتے😐
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں😂

Zohan66
 
یہ شونا مونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتے😐
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں😂

Zohan66
 
یہ شونا مونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتے😐
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں😂

Zohan66
 
یہ شونا مونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتے😐
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں😂

Zohan66
 
کبھی wrong نمبر سیو کر کے واٹس ایپ پر ڈی پی چیک کی ہے😂

ایک شام لنڈن کے نواحی علاقے میں ایک ارب پتی اپنے کتے کے ہمراہ واک کر رہا تھا کہ اچانک ایک پاکستانی جھاڑیوں سے برآمد ہوا اور پورے تین فائر کرکے کتے کو مار ڈالا۔
تم نے ایسا کیوں کیا حیرت اور صدمے سے دوچار انگریز بولا۔
تمھاری وائف نے مجھے 5000 ڈالر دئیے تھے اور کہا تھا
Kill this son of bitch.
انگریز کی آنکھوں میں آ نسو آ گئے پاکستانی کو گلے لگا کر بولا
میں زندگی بھر تمھارے انگلش کے ٹیچر کا احسان نہیں بھولوں گا۔
🙄😁😀😄

میں جس لڑکی کو پسند کرنے لگتا ہوں اسکا پہلے سے ہی لڑکوں سے وشواس (بھروسہ) اٹھ چکا ہوتا ہے💔😑