*طوائف صرف دو وقت کی روٹی
*فارس سوچنے لگا یہ معاشرہ تباہ و برباد ہو جانا چاہیے ایک لڑکی کو دو وقت کی روٹی کی خاطر طوائف بنا ڈالا
*فارس ظہر کی اذان ہو رہی ہے جاو غسل کر کے آٶ نماز ادا کریں
*طوائف دروازے کی جانب دیکھنے لگی میرے گاہک ائے ہیں
*فارس مسکرایا آج سب پیسے میں ادا کروں گا جاو وضو کرو
*طوائف غسل کیا نماز پڑھی
*فارس پاس بیٹھ کر کہنے لگا
جب کوئی مسلمان عورت اپنے کردار میں مضبوط دیوار کی طرح ٹھوس ہوگی تو کوئی بیمار دل شخص کسی بھی طرح اسے اپنے دامِ تزویر میں پھنسا نہیں سکے گا پھر ایسے مرد یا تو جگہ جگہ بکنے والی لونڈیوں کے قابل رہ جاتے ہیں یا پھر اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) کی بے حیاء عورتوں کے جال میں پھنس جاتے ہیں
Next
*فارس کیا تم مسلمان ہو
*طوائف ہاں الحمدللہ مسلمان ہوں
*فارس کیا اللہ پہ یقین نہیں رہا
*طوائف اللہ کے سوا اب کون ہے میرا
خواتین کے لیے جوائنگ نمبر صفر تین چار سات پانچ چھ پانچ پانچ صفر چار ایک
*فارس پھر کیا تم نے دو وقت کی روٹی کے لئیے زنا شروع کر لیا
*طوائف نظر جھکا لی لوگ جینے نہیں دیتے
*فارس کیا تم نے یہ نہیں کہا میرے لئے اللہ کافی ہے
*طوائف میں بے بس ہو گئی تھی اپنوں کے طعنوں سے
*فارس صرف ایک گناہ ہی تو تھا اللہ سے معافی مانگ لیتی
*طوائف مانگی تھی لیکن کوئی میرا سہارا نہ بنا اسلئے کوٹھے پہ انا پڑا
*فارس کیا اگر میں کہوں لوٹ آٶ پاکیزگی کی جانب تو کیا قیمت لو گی
*طوائف صرف دو وقت کی روٹی
Next
*فارس تو آپ کوئی جاب کر لیتی
*طوائف کھڑکی کھول کر ایک شخص کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولی اسے دیکھ رہے ہو وہ ایک جج ہے
لوگوں کو انصاف دیتا یے یہاں انصاف دینے والے بھی کوٹھوں پہ جاتے ہوں وہاں کیا نوکری کرنی
*فارس تو محبت کو بھول کیوں نہیں جاتی
*طوائف کیوں کے روز محشر اس محبت کا ماتم کروں گی مجھے چھوڑنے والے سے اپنا بدلہ لوں گی
*فارس تو یہ سب چھوڑ کیوں نہیں دیتی
*طوائف بھوک برداشت نہیں ہوتی نا مجھ سے اور لوگ مفت میں روٹی نہیں دیتے اور نوجوان لڑکی سے روٹی کے بدلے جسم مانگتے ہیں
*فارس لیکن کچھ لڑکیاں کہتی ہیں جس سے میں محبت کرتی ہوں وہ ایسا نہیں ہے وہ چھوڑ کر نہیں جائے گا
*طوائف قہقہ لگا کر ہنسی مرد تو کلمہ طیبہ پڑھ کر قبول کر کے چھوڑ جاتا یے پھر یہ محبت میں وعدے کیا چیز ہیں
*فارس کیا تم مسلمان ہو
طوائف: جی بلکل
فارس: وہ چھوڑ گیا تھا تو کسی اور سے شادی کر لیتی
طوائف: ہنسنے لگی کی تھی نا
فارس: پھر کیا ہوا
طوائف: گالی دیتے ہوئے پہلی رات ہی طلاق ہو گئی
فارس: لیکن کیوں
طوائف: کہا نا مرد کو پاکدامن لڑکی چاہیے ہوتی ہے
فارس: مطلب
طواٸف: اس نے بھی یہی کہا تھا تم پاکدامن نہیں ہو
فارس: لاجواب ہو کر تو پھر
طوائف: محبت کو رونے لگی اس لمحے کو کوسنے لگی جب محبت کے نام پہ خود کو بیچ دیا تھا فارس: تو آپ کسی اور سے شادی کر لیتی طوائف: سگریٹ جلا کر سب نے گرل فرینڈ بنانا چاہا لیکن بیوی کسی نے بھی نہیں فارس: تو آپ کوئی جاب کر لیتی
Next
🥀 _*محبت سے ہدایت تک*_ 🥀
فارس: مطلب اپ اس کے ساتھ پیار کرتے ہوئے بھی کسی اور کے ساتھ ریلیشن میں تھیں طوائف: ایسا ہم نے کب کہا*فارس: تو پھر*طوائف: وہ کہتا تھا میں جنت تک تمہارا ہوں فارس تو پھر جب وہ آپ سے اتنی محبت کرتا تھا تو آپ کیوں بے وفا ہوئی اس سے طوائف: میں کب بے وفا ہوئی فارس: تو پھر آپ نے خود کہا میں پاکدامن نہیں تھی طوائف: ہاں نا میری عزت کی باتیں کرنے والا وہی تو میرے دامن کو داغ دار کرنے والا ہے
فارس: مطلب اس نے ہی سب کیا
طوائف: ہاں جی وہی تو کہہ رہی ہوں
فارس: تو آپ سے نکاح کر لیتا
طوائف: کہا نا وہ کہتا تھا تم میرے ساتھ رات گزار سکتی ہو تو کسی کے ساتھ بھی رہ سکتی ہو
فارس: یہ تو اس نے نامردوں والی بات کی تھی
*طوائف ہنستے ہوئے تو دغا دینے والا مرد کب ہوتا ہے فارس: سنا آپ یونیورسٹی کی ٹاپر سٹوڈنٹ تھی
Next
🥀 _*محبت سے ہدایت تک*_ 🥀
*فارس تم طوائف ہو*طوائف نہیں تو*فارس لیکن سب کہتے ہیں تم طوائف ہو*طوائف مسکراتے ہوئے لوگ کہتے ہیں تو ہوں گی فارس لیکن ایسی کیوں ہو آپ*طوائف کیونکہ میں پاگل ہوں*فارس اچھا تو بتاو کیسے ہوا یہ سب طوائف دھیمی آواز میں پلکیں جھکا کر محبت
*فارس کیا کسی سے محبت تھی*طوائف نے آہ بھری آج بھی ہے*فارس تو کیسے جدا ہوئے
*طوائف مسکرائی کون کہتا ہے ہم جدا ہو گئے
*فارس پھر کہاں ہے وہ
*طوائف نے سینے پہ ہاتھ رکھا یہاں میرے دل میں
*فارس ہاں وہ تو ٹھیک ہے لیکن اس کی کہیں اور شادی ہو گئی کیا
*طوائف ہاں نا
*فارس کیوں اس نے تم سے شادی کیوں نہیں کی
*طوائف وہ کہتا تھا مجھے پاکدامن لڑکی چاہئے
*فارس تو کیا اپ پاکدامن نہیں تھی کیا
*طوائف خاموش ہو گئی
Next
*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
حضرت سیّدنا انس رضی اللہ تعالیٰ نے بارگاہِ رسالت میں عرض ڪیا: ہم اپنے مُردوں کے لئے دُعا ڪرتے اور اُن کی طرف سے صَدَقہ اور حج کرتے ہیں، ڪیا اُنہیں اِس ڪا ثَواب پہنچتا ہے؟ سرڪارِ مدینہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اُنہیں اِس کا ثَواب پہنچتا ہے اور وہ اِس سے ایسے ہی خوش ہوتے ہیں جیسے تم میں سے کوئی شخص تحفے سے خوش ہوتا ہے۔
📖 عمدۃ القاری، جلد 06، صفحہ 305
وقت وہ انمول ہیرا ہے جو ایک بار ضائع ہونے کے بعد دوبارہ نہیں مل سکتا جبکہ دولت ضائع ہوجائے تو پھر مل سکتی ہے۔
_*GOLDEN WORDS*_
☘️🌹🍀☘️🌹🍀☘️🌹🍀
*_"if you are searching for that one person who will change your life, take a look in the mirror._*
*اگر آپ ایک ایسے شخص کی تلاش میں ہیں جو آپ کی زندگی بدل دے تو ذرا آئینے میں ایک نظر ڈالیں۔*
حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہیکہ غیب بتانے والے نبی و رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ ایک شخص اکڑتا ہوا اپنی دو چادروں میں چلا جا رہا تھا ، اپنے آپ پر اترا رہا تھا اللہ پاک نے اسے زمین میں دھنسا دیا ، وہ قیامت تک زمین میں دھنستا چلا جائے گا ۔‘‘
(📚 Sahih Muslim, 5467)
*اللہ پاک ہمیں غرور و تکبر کرنے اور زمین پر اترا کر چلنے سے بچائے۔ آمین*
🙏🙏🙏🙏🙏🙏
🌼 *سہولتیں پیارے اسلام کی!*
🔹 *ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک یا دو بار ہی نہیں بلکہ متعدد بار یہ کہتے ہوئے سنا: جب بندہ کوئی نیک عمل (پابندی سے) کر رہا ہو، پھر کوئی مرض، یا سفر اسے مشغول کر دے جس کی وجہ سے اسے وہ نہ کر سکے، تو بھی اس کے لیے اتنا ہی ثواب لکھا جاتا ہے جتنا کہ اس کے تندرست اور مقیم ہونے کی صورت میں عمل کرنے پر اس کے لیے لکھا جاتا تھا۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3091»
🍂 *چھوٹا عمل بڑا ثواب !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، ایک شخص راستے پر چل رہا تھا کہ اس نے وہاں کانٹے دار ڈالی دیکھی۔ اس نے اسے اٹھا لیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کا یہ عمل قبول کیا اور اس کی مغفرت کر دی۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2472»
❄❄❄❄❄jumma mubarak❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙
میری وجہ سے کسی کادل دکھاہو۔۔۔۔تو اللہ کی رضاکےلیےمجھےمعاف فرمادیں۔۔۔۔۔
دعافرمائیےگاکہ میراخاتمہ ایمان پر ہواورمجھے مدفن جنت البقیع شریف نصیب ہو اورمیری بےحساب مغفرت ہوامین۔۔۔۔۔دعاوں میں یادرکھیےگا۔۔۔۔🤲🏻
Allah hafiz🙏
ارشاد رب العزت ہے کہ!!
الَّذِیۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَ الۡحَیٰوۃَ لِیَبۡلُوَکُمۡ اَیُّکُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡغَفُوۡرُ ۙ . سورة الملك
جس نے موت اور حیات کو اس لئے پیدا کیا کہ تمہیں آزمائے کہ تم میں اچھے کام کون کرتا ہے، اور وہ غالب(اور) بخشنے والا ہے۔
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَیۡبِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ﴿سورة الملك﴾
بیشک جو لوگ اپنے پروردگار سے غائبانہ طور پر ڈرتے رہتے ہیں ان کے لئے بخشش ہے اور بڑا ثواب ہے۔
ﺍللہ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺗﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﻔﻦ ﮐﺎ ﮐﭙﮍﺍ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﺩﮔﺎﺭ ﮐﻮ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﮮ۔
خدا پاک ہم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق دے..آمین
فرشتےعورت کےتابوت پرہنستے هیں😢
ایک دن رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت جبرائیلء سے پوچها!! کیا فرشتے بهی کبهی ہنسا کرتے ہیں؟
جبرائیل نے عرض کیا، جی ہاں یا رسول الله ﷺ ، فرشتے تابوت پر رکهی اُس عورت کی میت پر ہنستے ہیں جو جب تک زندہ ہوتی ہے تو پردہ و حجاب نہیں کیا کرتی ، لیکن جب مَر جاتی ہے تو (اس کے تابوت پر اور) اس کی قبر کی لحد میں اُس پر چادر ڈالی جاتی ہے تا کہ نامحرم اس کا جسم یا جسمانی بناوٹ نہ دیکھ سکیں.
یہ صورتحال دیکھ کر فرشتے ہنستے ہیں اور کہتے ہیں کہ جب تک یہ عورت دیکهنے لائق تهی تو اس نے اپنے آپ کو پردہ و حجاب میں نہیں رکها اور اب جبکہ اس کی میت سے سب کو گِهن آتی ہے، اسے چادر سے چهپایا جا رہا ہے
!!!
🙏🙏🙏
غور کیجیے
رفیق" اور "فریق" میں بظاہر ایک حرف آگے پیچھے ہے مگر انسانی سماج میں اس کی وجہ سے پورا معاشرہ آگے پیچھے ہوجاتا ہے، اس لیے رفیق بنیں، فریق نہیں۔*
*ایسے ہی "آہ" اور "واہ" میں بظاہر ایک حرف کا فرق ہے مگر واہ سے صرف محفل گونجتی ہے، جب کہ آہ سے آسمان کانپ جاتا ہے ۔۔۔
طالب دعا🤲🏻
Zoonaisha🙏
Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 79
اِنِّیۡ وَجَّہۡتُ وَجۡہِیَ لِلَّذِیۡ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ حَنِیۡفًا وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿ۚ۷۹﴾
میں اپنا رخ اس کی طرف کرتا ہوں جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا یکسو ہو کر اور میں شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں ۔
اچھی عورت کے اوصاف
ایک اعرابی نے کہا کہ سب سے افضل وہ عورت ہے جو شوہر کی اطاعت کرنے والی ، خاندان میں عزت والی ، بلاوجہ گھر سے نہ نکلنے والی، جس کا ہر قول و فعل اچھا ہو، غصہ برداشت کرنے والی، ہنس مکھ، سلیقہ شعار(سُگھڑ) اور سچ بولنے والی ہو۔
(اخبار النساء ،ص16)
میاں بیوی میں ایسی محبت ہونی چاہیے
امام اصمعی کہتے ہیں
میں نے ایک اعرابی عورت دیکھی جو بولتی نہیں تھی میں نے لوگوں سے پوچھا کہ کیا یہ گونگی ہے انہوں نے کہا نہیں بلکہ اس کا شوہر اس سے بہت محبت کرتا تھا اور اس کی آواز کو بیحد پسند کرتا تھا وہ اب فوت ہو گیا ہے تو اس نے قسم کھائی کہ آج کے بعد کبھی نہیں بولوں گی۔
(اخبار النساء ،ص121)
🤲🏻 *ہدایت کی دعا !*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری، پاکدامنی اور دل کی مالدرای چاہتا ہوں۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-3832»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain