Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آپ سب کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک ہو ❤️💓
اللہ تعالی ہمیشہ ہم سب کو خوشیوں بھری عیدیں نصیب فرمائے آمین 🤲
اللہ تعالی ہمیشہ ہم سب کو ذہنی و قلبی سکون عطا فرمائے آمین ❤️🥰
ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والاخرہ 🌹🌹

Zooni-malik-me
 

💞sirf Allah ki zaat esi he jo maafi mangny pr yeh nhi pochti galti kun ki thi🙏
Beshaq

Zooni-malik-me
 

💞zindagi ka behtreen ehsaas Allah se mohbt krne me he💞
Beshaq

Zooni-malik-me
 

حیا کی چادر اتار کر پھینک دینا کوئی کمال نہیں سڑکوں پر مثل جانور بے لباس ہونا تیرا جمال نہیں پردہ نشین فاطمہ الزہرہ کی ادا سے بڑھ کر کوئی مثال نہیں بے حیا عورت کو مثل چیونٹی مسل کر رکھ دینا رب کے لیے محال نہیں
یا اللہ ہماری عزت کو اپنے حفزوامان میں رکھنا ہمیشہ
🙏🙏

Zooni-malik-me
 

💞jo Allah se darta he to log na chahty huy bhe Os se mohbt krty hen💞
Beshaq

Zooni-malik-me
 

💞afsoos rukhsat hua he mah-e-ramzan 😢
💞momin ko sadma he bara😢
Alvida Alvida mahe ramzan🙏😢

Zooni-malik-me
 

🏵️فرمانِ *آخـــری نبـــی* صلی اللّٰه علیه واله وسلم: *”بیشک اللّٰه پاک صدقے کے سبب بُری موت کے 70 دروازے بند فرماتا ہے۔“*

Zooni-malik-me
 

💞ya khuda mah-e-ramzan k sadqy se sachi toba ki tofeeq dy dy🙏
Ameen🙏

Zooni-malik-me
 

💞zmeen or asmaan k RAB hmari tamaam Nek khuwahisho ko pora farma dy 🙏
Ameen

Zooni-malik-me
 

💞shifa ban jaty hen wo Ansoo💞
💞jo taaq raato me bahay jaty hen💞
💞Qun Kehta he ALLAH pak or pal me muqadar badal jaty hen💞
Beshaq🙏

Zooni-malik-me
 

💞khuwahishen Baadshaho ko ghulaam bna deti hen💞
💞Mgar sabar ghulamo ko badsha bna deta he🙏
Beshaq💞

Zooni-malik-me
 

💞hm hon sabz گنبد k samne or hmari rooh nikal jay 🙏 ya rasool ALLAH🙏

Zooni-malik-me
 

💞ik qadam bhe nhi chal skengy hm huzoor🙏
💞hr qadam pr Ap ka sath chahiye🙏

Zooni-malik-me
 

💞inshaAllah ek din esa bhe hoga💞
💞 jb hm ankh kholengy to samne madina hoga💞
Ameeeen🙏

Zooni-malik-me
 

Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 59
وَ عِنۡدَہٗ مَفَاتِحُ الۡغَیۡبِ لَا یَعۡلَمُہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ یَعۡلَمُ مَا فِی الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ ؕ وَ مَا تَسۡقُطُ مِنۡ وَّرَقَۃٍ اِلَّا یَعۡلَمُہَا وَ لَا حَبَّۃٍ فِیۡ ظُلُمٰتِ الۡاَرۡضِ وَ لَا رَطۡبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۵۹﴾
اور اللہ تعالٰی ہی کے پاس ہیں غیب کی کنجیاں ( خزانے ) ان کو کوئی نہیں جانتا بجز اللہ تعالٰی کے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے جو کچھ خشکی میں ہے اور جو کچھ دریاؤں میں ہے اور کوئی پتا نہیں گرتا مگر وہ اس کو بھی جانتا ہے اور کوئی دانا زمین کے تاریک حصوں میں نہیں پڑتا اور نہ کوئی تر اور نہ کوئی خشک چیز گرتی ہے مگر یہ سب کتاب مبین میں ہیں ۔

Zooni-malik-me
 

*مزدور کے ہاتھوں کے چھالے اپنی نیک نیتی کی وجہ سےممکن ہے کئی لوگوں کی پیشانی پر لگے نشانوں سے افضل ہوں۔*
💞💞

Zooni-malik-me
 

*ہم ہر اســــــــں شخص سے ... کچھ نہ کچھ سیکھتے ہیــــــــں ... جو ہماری زندگی سے گزرتا ہے ... کچھ اسباق دردناک ہوتے ہیــــــــں ... کچھ بے درد ہوتے ہیــــــــں ... لیکن سب انمول ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞

Zooni-malik-me
 

*رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیــــــــں ... جن میــــــــں إحساســــں کا جذبہ ہو ... کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے ... مگر إحساســــں کوئی کوئی کرتا ہے ... اور یہ إحساســــں ... لفظوں سے ظاہر نہیـــــــــں ہوتا ... بلکہ انسانوں کے رویے ... اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے ... کہ وہ آپ کے ساتھ ... کتنے مخلص ہیــــــــں .........!!!*
💞 💞

Zooni-malik-me
 

*یہ یاد رکھ لیجیے ... کہ دعا میــــں کبھی بھی ... اپنے مسئلے کے بڑا ہونے ... اور حاجات و آرزوؤں پر نظر نہ رکھیے ... بلکہ إســــــــں ذات کی طرف دیکھیے ... جســـــں سے آپ مانگ رہے ہیــــــــں ... آپ اســــــــں ذات سے مانگ رہے ہیــــــــں ... جســـــں کے پاســــں سب کچھ ہے ... جســـــں کے ہاتھ میــــــــں سب کچھ ہے ... اور جو زمین و آسمان کے خزانوں کا مالک ہے ... جســـــں کے ہاتھ میــــــــں آپ کی زندگی و موت ... اور آپ کا رزق و مستقل ہے ... اور جو کسی شئے کو کـــــــــن کہتا ہے تو وہ ہو جاتا ہے ..........!!!*
💞 💞

Zooni-malik-me
 

🌸 *شب قدر،گناہوں کی بخشش !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو شخص شب قدر ایمان کے ساتھ محض ثواب آخرت کے لیے ذکر و عبادت میں گزارے، اس کے گزشتہ گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-35»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜