Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 60
وَ ہُوَ الَّذِیۡ یَتَوَفّٰىکُمۡ بِالَّیۡلِ وَ یَعۡلَمُ مَا جَرَحۡتُمۡ بِالنَّہَارِ ثُمَّ یَبۡعَثُکُمۡ فِیۡہِ لِیُقۡضٰۤی اَجَلٌ مُّسَمًّی ۚ ثُمَّ اِلَیۡہِ مَرۡجِعُکُمۡ ثُمَّ یُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۶۰﴾  13
اور وہ ایسا ہے کہ رات میں تمہاری روح کو ( ایک گونہ ) قبض کر دیتا ہے اور جو کچھ تم دن میں کرتے ہو اس کو جانتا ہے پھر تم کو جگا اٹھاتا ہے تاکہ میعاد معین تمام کر دی جائے پھر اسی کی طرف تم کو جانا ہے پھر تم کو بتلائے گا جو کچھ تم کیا کرتے تھے ۔

Zooni-malik-me
 

حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہیکہ رمضان آیا تو پیارے پیارے آقا مکی مدنی مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمھارے پاس یہ مہینہ آیا ہے جس میں ایک رات ایسی بھی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے، جو شخص اس رات سے محروم رہ گیا گویا کہ وہ تمام کی تمام بھلائی سے محروم رہ گیا، اور اس کی بھلائی سے وہی شخص محروم رہے گا جو واقعی محروم ہو ۔
(📚 Sunan e ibn e Majah, 1644)
اللہ پاک اپنے کرم و فضل سے ہمیں لیلة القدر کی برکتیں عطا فرمائے اور اس سے محروم نہ رکھے. آمین یارب العالمین!!

Zooni-malik-me
 

*اخلاص بہتــــــــ نایاب ہے ... اگر کہیــــــــں مل ہی جائے ... تو اســــــــں کی ... خوب حفاظت کیجئیے ........!!!*
💞 💞

Zooni-malik-me
 

*گناہ کی سزا ... کبھی کبھی ہمارے تصور سے بڑھ کر گہری ہوتی ہے ... کسی عالم نے فرمایا ہے ... گناہ گار کی سزا کے لیے یہی کافی ہے ... کہ إســــــــں کے دل سے ... اللہ جل جلالہ کی عظمت ... اور إســــــــں کی حرمات کی تعظیم کم ہو جاتی ہے .......!!!*
💞 💞

Zooni-malik-me
 

*لوگوں کو مت بتاتے پھریں ... کہ ہم نے ... کتنا قرآن پڑھ لیا ہے ... ان کو ہماری ذات میــــں ... چلتا پھرتا قرآن نظر آنا چائیے ........!!!*
💞 💞

Zooni-malik-me
 

*کہاں ساری زندگی کے گناہ ... اور کہاں 30 دن میـــــــــں بخشش ... کون دیتا ہے ... اتنا بڑا پیکج ... صرف اور صرف اللّه رب العزت .......!!!*
💞 💞
🙏🙏

Zooni-malik-me
 

اللہ پاک اپنے حبیب ﷺ کے صدقے و طفیل ہمیں جنت الفردوس میں مدنی آقا علیہ الصلاة والسلام کا پڑوس نصیب فرمائے. آمین
JUMMA MUBARAK

Zooni-malik-me
 

🌺 *نصیحت کا انداز!*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ*🔹
📗«صحیح بخاری -69»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Zooni-malik-me
 

۔۔۔۔۔شربت املی آلو بخارا+زرشک شیریں۔۔۔
۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماہ رمضان المبارک کا آخری تحفہ حاضر خدمت ہے شربت املی آلو بخارا زرشک شیریں کے مزیدار اضافے کے ساتھ ایک بار استعمال کریں بازاری تمام مشروبات کو بھول جائیں گے۔ان شاءاللہ
اجزاء نسخہ۔املی ایک پاؤ۔ آلو بخارا۔ایک پاؤ۔زرشک شریں۔50 گرام ۔پانی 4 کلو میں جوشاندہ تیار کریں 2 کلو پانی رہ جائے تو 3 کلو چینی شامل کرکے شربت تیار کریں ۔
ست لوبان اور ست لمیوں فی بوتل ایک گرام شامل لازمی کریں تاکہ آپ کا شربت خراب نہ ہو
فواھد۔۔۔۔ امراض جگر۔یرقان ۔گرمی کا توڑ ۔گرمی کے بخاروں کو دور کرتا ہے۔متلی۔قے بے چینی اور دل کو تقویت دیتا ہے قبض کشاء بھی ہے پیاس کی شدت کو ختم کرتا ہے۔گرمی کے بہت سے امراض میں مفید ہے غرض اس موسم کا بہترین تحفہ ہے۔

Zooni-malik-me
 

یاد آنے لگا سبز گنبد سن لو فریاد اپنے فنا کی
ہجر میں دل بہلتا نہیں محمدﷺ مدینے بلا لو
صلی اللہ علیہ والہ وسلم😭😭

Zooni-malik-me
 

بُلاوے------- جئے مینوں مدینے دا والی
میں رَج رَج کے ویکھاں سُنہری او جالی
کرو میرے آقا ﷺ --------میرے وَل نِگاواں
میرا دِل فیر چؤندا---میں مدینے نُوں جاواں کرم کرم۔کیجیے اقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بلا لیجیے 🙏🙏😭😭
Jumma mubarak

Zooni-malik-me
 

Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 48
وَ مَا نُرۡسِلُ الۡمُرۡسَلِیۡنَ اِلَّا مُبَشِّرِیۡنَ وَ مُنۡذِرِیۡنَ ۚ فَمَنۡ اٰمَنَ وَ اَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۴۸﴾
اور ہم پیغمبروں کو صرف اس واسطے بھیجا کرتے ہیں کہ وہ بشارت دیں ٰ اور ڈرائیں پھر جو ایمان لے آئے اور درستی کر لے سو ان لوگوں پر کوئی اندیشہ نہیں اور نہ وہ مغموم ہوں گے ۔

Zooni-malik-me
 

غیب بتانے والے شفیق و کریم آقا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے۔
(📚 Sahih Bukhari, 1899)
*Ramadan aaya*
*Ramadan aaya*
*Rehmat laya*
*Barakat laya*

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
حضور نبیِّ پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس کو روزے نے کھانے یا پینے سے روک دیا کہ جس کی اُسے خواہش تھی تو اللہ تعالیٰ اُسے جنتی پھلوں میں سے کھلائے گا اور جنتی شراب سے سیراب کرے گا۔
📖 شُعَبُ الْایمان، حدیث نمبر: 3917

Zooni-malik-me
 

🌺 *عمرہ کا ثواب حج کے برابر!*
🔹 *سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ماہِ رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔*🔹
📗«مسند احمد -4095»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Zooni-malik-me
 

تمہارا پردہ پاکیزگی کی نشانی، عزت اور تقویٰ کا لباس ہے۔

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
حضور نبیِّ پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: سب سے زیادہ حسرت قیامت کے دن اُس کو ہوگی جسے دنیا میں علم حاصل کرنے كا موقع ملا مگر اُس نے حاصل نہ کیا اور اُس شخص کو ہوگی جس نے علم حاصل کیا اور دوسروں نے تو اُس سے سن کر نفع اٹھایا لیکن اُس نے نہ اٹھایا (یعنی علم پر عمل نہ کیا۔)
📖 تاریخ دمشق لابن عساکر، 51 / 138

Zooni-malik-me
 

*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
ارشادِ حضرت سیّدُنا بشر حافی رحمۃ اللہ علیہ:
اپنے لئے اچھے دوست تلاش کرو اور جب ایسا دوست مل جائے جو آخــــرت کے معاملے میں تمہارا مددگار ہو تو اُس کے ساتھ اپنی دوستی کو خوب مضبوط کرلو۔
📖 حسن التنبہ، 2 / 475

Zooni-malik-me
 

حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہیکہ نبی رحمت شفیع امت صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ روزہ خالص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دونگا۔ (کہ اس میں) بندہ اپنی شہوت، کھانا پینا میری رضا کے لیے چھوڑ دیتا ہے.
(📚 Sahih Bukhari, 7492)

Zooni-malik-me
 

جس چیز کا علم نہ ہو اسے کے پیچھے پڑنے سے منع فرمایا گیا ہے ، اللہ پاک کا ارشاد ہے:
لَا تَقْفُ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌؕ ۔
اس بات کے پیچھے نہ پڑ جس کا تجھے علم نہیں ۔
موجودہ پاکستانی سیاست کے متعلق خواہ مخواہ کی قیاس آرائیوں سے پرہیز کریں ، ماہ رمضان میں غیبتوں اور تہمتوں سے محفوظ رہیں گے ۔
عوام ملک و ملت کے لیے دعاے خیر کریں اور خواص پاکستانی سیاست کو سمجھ کر ، اس کی باگ ڈور سنبھالنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔۔۔۔ جب تک ملکی نظام خوف خدا رکھنے والے مدبر ، عقل مند اور محب وطن لوگ نہیں سنبھالیں گے نظام تبدیل نہیں ہوگا ۔