Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

*ســـــوال: اگر کسی کے پاس ایسی زمین ہو کہ جس پر وہ کاشتکاری کرتا ہو اور وہ زمین اس کی آمدنی کا ذریعہ ہو اور اس زمین کی قیمت نصاب کی حد تک پہنچ رہی ہو تو کیا اس پر قربانی واجب ہو گی؟*
*جوابــــــ: اس صورت میں اس پر قربانی واجب نہیں ہو گی۔(فتاویٰ رضویہ)*

Zooni-malik-me
 

*ســــوال: اگر کوئی شخص مالکِ نصاب ہو مگر اس کے پاس نقد رقم نہ ہو تو کیا اس پر قربانی واجب ہو گی؟*
*جوابــــــ:اگر کوئی شخص مالک نصاب ہو مگر اس کے پاس نقد رقم نہ ہو مثلاً کسی کے پاس ساڑھے سات تولے سونا ہے لیکن نقد رقم نہیں ہے تو اس پر قربانی واجب ہو گی، لہزا وہ یا تو سونا بیچ کر قربانی کرے یا کسی سے قرض لے کر قربانی کرے۔(فتاویٰ رضویہ)*❤️

Zooni-malik-me
 

جواب: *جس شخص پر قربانی واجب ہو اور وہ اپنی طرف سے قربانی کرنے کے بجائے اپنے ماں باپ کی طرف سے قربانی کر دے تو ان کی طرف سے قربانی درست ہو جائے گی، لیکن اس پر اپنی طرف سے قربانی کرنا واجب تھی اور اس نے اپنی طرف سے قربانی نہیں کی تو واجب کو چھوڑنے کی وجہ سے گنہگار ہو گا اور اس کے سر سے اپنی قربانی کا بوجھ نہیں اترے گا۔*
(فتاویٰ فیض الرسول)

Zooni-malik-me
 

آقاﷺ میرے آقاﷺ مجھے طیبہ میں بلالو
😭🙏
آقاﷺ میرے آقاﷺ مجھے طیبہ میں بلالو
آقاﷺ میرے آقاﷺ مجھے طیبہ میں بلالو
🙏

Zooni-malik-me
 

حج حج کو جارہے ہے
دیکھئے نا یارسول اللّٰہﷺ ہم رہ گئے
💔
بلالو ہم غریبوں کو بلالو یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
😭🙏

Zooni-malik-me
 

وہ رب ہے نا۔۔۔۔
اسکے لیے برداشت کرتے جاو۔۔۔
اس کے پاس بدلے میں دینے کو بہت "بہترین" ہے۔۔۔
وہ جانتا ہے نا تمہارے خلوص کو۔۔۔
اتنا کافی ہے

Zooni-malik-me
 

_اگر کوئی آپ کو کھو کر خوش ہے تو اسے خوش رہنے دیں۔۔۔۔۔۔۔ پر اگر آپ کسی کو چھوڑ کر خوش نہیں ہیں تو خود کو یہ سوچ کر مطمئن رکھیں کہ آپ جیسے مخلص کی اس کی زندگی میں ہمیشہ کمی رہے گی۔_ ~#آہ___________
🍁

Zooni-malik-me
 

پاک ذکر سے زبان کو تر کیجے
💝💝💝
*درود شریف پڑھ کر منہ کو میٹھا کیجے 🌹🌹🌹*
Subha bakher❤

Zooni-malik-me
 

لوگوں سے انتقام مت لیا کرو ،
خراب پھل خود ہی درخت سے گر جایا کرتے ہیں...!!
🌹♥️🌹

Zooni-malik-me
 

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*
*کبھی کبھی ہم ایسی چیزوں کی تلاش کرتے ہیں جن کے بارے میں ہمیں لگتا ہے کہ ہماری خوشی کا تعلق ہے لیکن ہم نہیں جانتے کہ ان کے پیچھے کیا ہے*
*🍂صاحب زادی🍂*

Zooni-malik-me
 

*عورت خدا کی بہترین تخلیق ہے*
*پردے میں چھپی ایک حیادار عورت کی مثال کسی انمول موتی سے کم نہیں جس کی قیمت ایک جوھری ہی جانتا ھو*
*عورتوں اپنی قیمت پہچانو اگر تم باحیا ھو تو جان لو تم انمول ھو
☞◆🌹💯❤️*

Zooni-malik-me
 

وہ تمہاری تمام دعائیں سنتا ہے،
ان تمام آنسوؤں کو جانتا ہے جو اب تک تم نے بہاۓ
اور وہ ضرور تمہیں نواز دے گا
جو تمہارے دل کی خواہش ہے۔
اس پر یقین رکھنے سے سب ہو جاتا ہے۔
نا ممکن، ممکن ہو جاتا ہے
🌸♥️

Zooni-malik-me
 

*ہم کتنے عجیب لوگ ہیں ہمیں پتہ بھی ہے* سب اللّٰہ نے دینا ہے پھر بھی اُمیدیں لوگوں سے وابستہ رکھتے ہیں
خود ہی گُمان کر بیٹھے ہیں کہ دعائیں قبول نہیں ہوتیں یا بہت دیر ہوگئی اب کُچھ بدل نہیں سکتا دراصل اس میں بھی حکمت ہوتی ہے جو بھی آپ کو ملتا ہے وہ اپنے مقررہ اور سہی وقت پر ہی ملتا ہے...... یقین رکھیے اور مانگتے رہیے۔۔
🌺♥️

Zooni-malik-me
 

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*
*کسی بھی چیز کے نہ ملنے پہ غم کا اظہار مت کریں، ہو سکتا ہے*
*وہ چیز آپ کو مل جاتی تو مزید غم کی وجہ بن جاتی، اللّٰه بہتر جانتا ہے ،ہم نہیں جانتے*
Subha bakher❤

Zooni-malik-me
 

جو اپنی فکروں کو صرف آخرت کی فکر بنا دیتا ہے
اللہ اسے دنیا کی فکروں سے نجات دے دیتا ہے
😇

Zooni-malik-me
 

تقدیر اللہ کے اک اشارے پر بدل جایا کرتی ھے
ہمیں یقین رکھنا چاہیے' وہ بہتر لے کر بہترین دیتا ھے ...☆

Zooni-malik-me
 

*_حضرت سیدنا امام جعفر صادق رحمة الله تعالى عليہ فرماتے ہیں: صدقے کے ذریعے رزق میں اضافہ اور زکاة کے ذریعے اپنے مالوں کو محفوظ کرلو ._*
(📚 Faizan e imam ja'far e Sadiq ba hawala Hilyat ul Awliya)
🌹☘️❤️🎁🌹☘️❤️🎁🌹☘️❤️

Zooni-malik-me
 

*حضرت سیدنا امام جعفر صادق رحمة الله تعالى عليہ فرماتے ہیں: اگر تمھیں رزق میں تاخیر محسوس ہو تو استغفار (استغفراللہ) کی کثرت کرو.*

Zooni-malik-me
 

تعلیم و تربیت میں بڑا لطیف فرق ہے۔۔۔ تعلیم نام ہے علم پہنچانے کا اور تربیت کہتے ہیں علم کو عمل میں ڈھال دینا۔۔۔
مثال سے سمجھیں:
ایک چور جو یہ جانتا ہے کہ چوری ایک قبیح فعل ہے، اس کے پاس چوری کے جرم و گناہ ہونے کا علم موجود ہے لیکن وہ تربیت سے محروم ہے اسی لیے علم کے باوجود چوری کر رہا ہے اور اس برے کام سے باز نہیں آتا۔۔۔
ہم کہہ سکتے ہیں کہ اچھے اخلاق بتادینا تعلیم اور اسے طالب علم کے کردار کا حصہ بنادینا تربیت کہلاتا ہے۔

Zooni-malik-me
 

آج قدم قدم پر تعلیم گاہیں تو موجود ہیں لیکن تربیت گاہ دیکھنے کو نہیں ملتی۔۔۔ کسی دور میں تعلیم گاہیں کم تھیں لیکن جو تھیں ان میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا فریضہ بھی انجام دیا جاتا تھا۔۔۔ اب تعلیم و تربیت کو مترادف سمجھ کر "علم" پہنچادینے کو سب کچھ سمجھ لیا گیا ہے۔۔۔ تعلیم کو ایک مقدس کاروبار سمجھ لیا گیا ہے اور مہنگے داموں پر دی جاتی ہے لیکن تربیت کی کسی کو فکر نہیں۔۔۔ والدین تربیت کا فریضہ اسکول والوں پر تھوپ دیتے ہیں۔۔۔ اسکول والے اساتذہ کے سر یہ سہرا سجادیتے ہیں اور اساتذہ تربیت گھر والوں کی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔۔۔
Continue.......