Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

🌸ہر مسلمان کا راہنما اللّه کی کتاب ہے۔ ہر🌸
🌹مسلمان کے لئے لازم ہے کہ وہ اسے خود🌹
🌹سمجھنے کی استعداد اپنے اندر پیدا کرے🌹

Zooni-malik-me
 

🌺🍃 اے لــو گــو
🌺🍃 اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو
🌺🍃 دُعا ایسی عبادت ہے
🌺🍃 جو الله سے سب کچھ منوا لیتی ہے!!

Zooni-malik-me
 

رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِیْ أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْنَ۝
اے ہمارے رب! ہمارے لیے ہمارے گناہوں کوبخش دے اور ہمارے معاملے میں ہماری زیادتی کو بخش دے اور ہمارے قدم ثابت رکھ اورکافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما
🌼🌷آمین ثم آمین یا رب العالمین🌼🌷

Zooni-malik-me
 

سجدہ کیے بنا بے سُکونی رہتی ہے۔ اللہ کو تو یہ بات بھی پسند ہے کہ اس کا بندہ اس کی طرف لوٹتا تو ہے۔ سجدہ ریز تو ہوتا ہے۔ وہ تو لمبی لمبی عبادات کا بھی نہیں کہتا۔ تم ہی کوتاہی کرتے ہو۔
کیوں نہیں لوٹتے، اس کی جانب اب؟
کیوں اپنی جوانی کا حق ادا نہیں کرتے، حالانکہ اصل مزہ تو اب ہے۔ اِک سُکون ہے۔ اس کے آگے جو جھکتا ہے، وہ اس کی سُنتا ہے۔ پھر کُن کے دروازے کھول لیے جاتے ہیں۔ تمہاری کیا مجال، جو اس کی طرف جاتے نہیں۔ وہی ہے، جو تمہیں بلاتا نہیں ہے۔🥀

Zooni-malik-me
 

🌸 *مسجد میں آنے کی فضیلت !*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’آدمی جب اپنے گھر سے مسجد کے لیے نکلتا ہے اور قدم اٹھاتا ہے تو (ہر قدم کے لیے) ایک پاؤں اٹھانے پر نیکی لکھی جاتی ہے اور دوسرا پاؤں اٹھانے پر ایک برائی مٹائی جاتی ہے۔‘‘.*🔹
📗«سنــن النسائی -706»

Zooni-malik-me
 

حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہیکہ رحمت اللعالمین شفیع المذنبین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی گئی یارسول اللہ ﷺ: رمضان کے بعد کون سے روزے افضل ہیں؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”شعبان کے روزے جو رمضان کی تعظیم کے لیے ہوں“.
(📚 Sunan e Tirmizi,
اللہ پاک ہمیں اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ روزے رکھ کر خوب ثواب حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے.

Zooni-malik-me
 

💕ہماری زندگی میــں اکثر ایسے مقام آتے ہیــں جہاں ہمیـں اپنے مسائل کا حل خود ہی تلاش کرنا ہوتا ہے جہاں ہم اپنے پیاروں سے ... بھی مدد نہیں لے سکتے خود ہی مضبوط بننا پڑتا ہےبس اللہ سے ہی امید رکھے بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے .
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

Zooni-malik-me
 

"ﷲ"
ہمیں اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں
اورسمندرکی لہروں سے بھی
زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن 🤲
دعائیں دینےوالـــے سے بڑھ کر کوئی"سخی" نہیں
اور دعائیــں سمیٹنے والـــے سے بــڑھ کــر کوئی"دولت مند" نہیــں🍂
اللّٰه پاک آپ کو سدا خوشی، عزت، برکت، بلند مرتبــہ اور صحت والی عمــر عطا کرے۔ 🍂
آمیــن یارب العالمیــن🤲❤️🌹🌞🍂.

Zooni-malik-me
 

جب ہم دوسروں کو سہارا دیتے ہیں تو قدرت ہمارے لیے غیب
سے سہارے بھیجتی ہے.
اے مالکِ کُن_فَیکون❣️
سب کی مشکلات کو دور فرما دیں
أمین__یا__رب__العالمین
🌼🌼🤲🏻

Zooni-malik-me
 

*جبـــ تمہــیں گــناہ ڪــے بعــد نــدامتــــ ہــو تــو*
*سمجھ لــو ڪــے اللّٰهﷻ نہــیں چــاہتــــا*
*ڪـــے تـــم اس راہ پــــے جــــــاؤ*
🙏🙏🙏

Zooni-malik-me
 

جســـکـی کـوئـی *گـارنٹــی* نہیــں
اُس کـا نـام *زنـدگـی* ہـے اور
جــس کـی *فُـل گـارنٹــی* ہـے
اُس کـا نـام *مــوت* ہــے،
تـو لـوٹ آؤ اپنـے *رب* کـی طـرف
Ya Allah hmy muaf farma 🙏or hmesha hmesha k leye raazi hoja🙏 Ameeen

Zooni-malik-me
 

✨اللہ کا قرب تلاش کرو
رزق خود تمہیں تلاش کرے گا💫
Beshaq

Zooni-malik-me
 

*زندگی کے سفر میں برداشت اور ضبط کے کڑوے گھونٹ پینا سیکھیں کیونکہ وقت تو گزر جاتا ہے لیکن ہمارا کردار الله تعالی کی کتاب میں تحریر ہو رہا ہوتا ہے*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

Zooni-malik-me
 

قابلیت اور ڪردار ہمیشہ ساتھ ساتھ چلتے ہے، قابلیت آپ ڪو اونچائی تڪ پہنچاتی ہے اور اچھا ڪردار آپ ڪو ہمیشہ بلند رڪھتا ہے۔♡♥️♡
Beshaq🙏

Zooni-malik-me
 

*کوشِــــــــــــــــــــش!*
آخری سانس تک کرنی چاہیے،
*مَنزِل مِلے یا تَجرِبَہ*
چِیزیں دونوں نایاب ہیں••

Zooni-malik-me
 

*جانتے ہـو اِنسان ڪسے ڪہتــے ہیں ؟*
*جس ڪے دِل میں اِنسانیت آنڪھ میں احترام ، الفاظ میں نرمــی اخــلاق میں رحــمدلی*
*اور مَقاصد میں اعلـٰی ظَـــرفی ہـو*😊

Zooni-malik-me
 

خود کو اللہ کے راستے میں سونپنے والے....!!
اپنی تقدیر کو چمکــــــتا ہوا دیکھیں گے✨*.ッ🎀*

Zooni-malik-me
 

🍂 *دین کا مسئلہ چھپانا!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس سے کوئی دین کا مسئلہ پوچھا گیا اور اس نے اسے چھپا لیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائے گا ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3658»

Zooni-malik-me
 

*اِصلاحی قَول*
*عِلـــــــم* حاصِل کریں،
یہ ضُرُوری ہے،
لیکِن!
*عِلــــــــــــــــــــم سے کُچھ حاصِل کریں*
یہ بہت ہی ضُرُوری ہے•••••

Zooni-malik-me
 

Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 6
اَلَمۡ یَرَوۡا کَمۡ اَہۡلَکۡنَا مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ مَّکَّنّٰہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مَا لَمۡ نُمَکِّنۡ لَّکُمۡ وَ اَرۡسَلۡنَا السَّمَآءَ عَلَیۡہِمۡ مِّدۡرَارًا ۪ وَّ جَعَلۡنَا الۡاَنۡہٰرَ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہِمۡ فَاَہۡلَکۡنٰہُمۡ بِذُنُوۡبِہِمۡ وَ اَنۡشَاۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ قَرۡنًا اٰخَرِیۡنَ ﴿۶﴾
کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ ہم ان سے پہلے کتنی جماعتوں کو ہلاک کر چکے ہیں جن کو ہم نے دنیا میں ایسی قوت دی تھی کہ تم کو وہ قوت نہیں دی اور ہم نے ان پر خوب بارشیں برسائیں اور ہم نے ان کے نیچے سے نہریں جاری کیں ۔ پھر ہم نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر ڈالا اور ان کے بعد دوسری جماعتوں کو پیدا کر دیا ۔