*اللّٰہ ہــراس آنســوں ســے واقــف ھــے " جو آپ نـــے مســکـراتـے ہوئـے پلکوں کـے پیچھــے چھــپا لـیا تھـا "*
*وہ رحــیم رب ہــر اس دعـا ســے واقــف ھـے " جـس کـے لیئـے ھـاتـھ اٹـھاتـے ہـوئـے آپ کـا دل تکلیــف سـے پھــٹ رھـا تـا 😔🤲*
_*⚡میـرا رب تـو اسقــدرغفــور رحیــم ھـے وہ ایــــــــسی دعـا ئیــں کبھـی رد نہیـں کرتـا 💞*_
_*اللّٰھــــــــم اجعـــل بسمــــتی عــادہً " وحـدثنـــــی عبــادہً وحیـــاتــی سعــــادہً وَمـــو تـــی شہــــادہً 🤲*_
_*اے اللّٰہ!!!! میری مسکــراہٹ کو میری عادت بنادے" میری گفتگوکو عبادت بنادے" میری زندگی کو سعادت بنادے " اور میری موت کو شہادت بنادے "*_
😔
_*🤲🏻آمیــــــــــــــــــن یارب العـــــا لمیـــــــــــــــــــــن 🤲🏻*_
*_الحمدلله اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ🌸✨_*
*آپکو مسکرانے😊 پر بھی ثواب ملتا ہے☞◆💯✅❤🥀*
*ッ🎀*
*
*درخت بُوڑھا ہو🌻*
*درخت بُوڑھا ہو کر پَھل نہ بھی دے سـایـہ ضرور دیتـا ہـے😊✅*
*کاش یـہ بات اولاد کـو وقـت پـر سمجھ آجـائـے☞◆😐💔*
*ッ🎀*
*
Allah hmary walden ka saya hm pr hmesha salam rkhy Ameeen🙏
*❤️اچھــی کتـــابیــں اوراچھــے دل ہـر کسـی کـی سمجھ میــں نہیــں آتــے یہــی وجــہ ہــے کـــہ اچھــی کتــــابیــں ہمیشــہ گَــرداور اچھــے دل ہمیشــہ ٹھــوکــروں کـی زَد میــں رہتےہیــں…!!!*
زندگی ایک آئینہ ہے، آپ اسے بیزار ہوکر دیکھ لیں گے تو بیزار ہوجائیں گے، مسکراتے ہوئے دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے..چوائس آپ کی ہے۔
*ہنستے مسکراتے رہئیے*
*بخیرزندگی،بخیرایمان*
*ســنـھرے حـروف ✒*
*خود کو ویسا ہی ظاہر کرنا چاہیے جو ہم ہیں یا پھر ہم کو ویسا بن جانا چاہیے جیسا ہم ظاہر کرتے ہیں یہ منافقت ہے جو ہم ہوتے نہیں وہ ظاہر کرتے ہیں یہ دنیا نہیں جانتی لیکن اللہ بہتر جانتا ہے*❤️
❤️
*انسان صرف تمنا کر سکتا ہے*
*ملتا وہی ہے جو مقدر میں لکھا ہوتا ہے☞◆*
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _zooni♡︎ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*
*رسول اللّٰــــہ ﷺ نے فرمایا
*"بندہ جب بیمار ہوتا یا سفر کرتا ہے تو اس کے لیے ان عبادات کا ثواب لکھا جاتا ہے… جو وہ اقامت و صحت کی حالت میں کیا کرتا تھا☞◆*
*[صحیح بخاری]*
*اللّٰــــہ اکبر کبیرا♥️*
*رســــــــول اللّٰهﷺ نے فرمایا
*"جہنم کی آگ سے بچو چاہے کھجور کا ایک ٹکڑا صدقہ دے کر ہی،جسے یہ بھی نہ ملے وہ اچھی بات کہہ کر ہی جہنم سے بچنے کی کوشش کرے☞◆*
*(صحیح البخاری)*
_✨دل کے صــــــــــــــــاف ہوجائیں...!!_
_رب کے خــــــــــــــــاص ہو جائیں....!!🌹♥️🌹_
❣️صرف اللّٰہ کی ذات جانتی ہے ..کہ کسے کب کہاں اور کتنا عطا کرنا ہے ...❤️بیشک
ویسے تو وہ ہر دعا سنتا ہے...
بلکہ بہت سی دعائیں بن کہیں بھی پوری کر دیتا ہے...پر کچھ دعاؤں میں دیر کرتا ہے کیونکہ اسے تمہارا یوں پکارنا بہت پسند ہے🌸♥️
*❤️ ✍🏻 📩 📤*
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
" فَسَبِّح بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرهُ ۗ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا ۔ " ✨🌸
" اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو ۔ " ❤️
🌍🤝🏻"_____،💓🥀
*""راستــے مقــدر ہیــں ، مـنزلیــں خـدا جــانــے۔🌸❤️)""*
(🤝🏻"_____،💞😘)
*🍃 ہر عورت کو عزت دیں*
*تاکہ وہ ہی عزت واپس آپ کی بہن بیٹی کو ملے😍*
" میــرے لیے اس دنیـــا میں
اســں شخص ســے بڑھ کر کوئــی خوبصورتـــ نہیــں ہــے
جس کے پاس ایســا دل ہــے
جــو
دعائیں دینـــے والا ہــے
اور دعائیں سمیٹنــے والا ہـــے
____❤️💕
______♦️ یــؔہ اُونچــؔے اور اّنــؔا پرســؔت لــؔوگ♦️_____
♦️_____ ڪُــؔلُّ نَفــؔسٍ ذآئقَــؔۃُ المَــؔوت ______♦️
〰️◾ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ◾〰️
〰️◾ ◾〰️
〰️◾زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے۔ بس اگر کوئی ایسا ورق آ جائے جس میں راحتیں نہ ہوں تو صبر کیجئے اور اچھے وقت کا انتظار کریں کیونکہ وقت ایک جیسا نہیں رہتا! ◾〰️
〰️◾ الله آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ ◾〰️
〰️◾ آمین ثم آمین یاربــُ العالمیــن ◾〰️
یاد رکھنا دعائیں تو وہی قبول ہوتی ہیں ، جو بار بار صبر کے ساتھ مانگی جائیں اور جو نہ قبول ہوں وہ میرا رب امانت کہ طرح اپنے پاس سنبھال کر رکھتا ہے" اس لئے ذرا سی دیر پر اس سے مانگنا مت چھوڑو اور صبر رکھو۔۔ بے شک میرا رب صابروں کے ساتھ ہے"❤️
مومنو، اللّٰہﷻ کے آگــے
صافـــ دل سے توبـــہ کرو،
امید ہے کہ وہ تمہــارے گنــاہ
تم سے دور کــر دے گا
اور تم کو جنتـــوں میں داخل کــر دے گا
جن کے نیچے نہریـــں بہہ رہی ہــوں گی
(سورۃ تحریم ۸)💕❤️
وَاسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُـمَّ تُوْبُـوٓا اِلَيْهِ ۚ اِنَّ رَبِّىْ رَحِيْـمٌ وَّدُوْدٌ (90)
اور اپنے اللہ سے معافی مانگو پھر اس کی طرف رجوع کرو، بے شک میرا رب مہربان محبت والا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain