💞jb dill ko sajdo me sakoon milne lagy to💞
💞smjh jao sajdy qubool ho rhy hen💞
Subhan Allah🙏
💞hmesha ikhlaq se bat kren kun k insan pr sb se zeada musibten zaban ki wjah se ati hen💞
🙏🙏
💞sirf ALLAH ki zat janti he kisy kb or kitna ata krna he💞
Beshaq🙏
*💕کوئی تمہارا کردار اُٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی اِطمینان رکھنا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء ُوَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"*
*بےشک عزت اور ذلت اللّه کے ہاتھ میں ہے💕*
🍂 *دکھ تکلیف کے وقت دعا!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ» ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔*🔹
📗«سنــن ترمذی-3524»
پوچھا جو گیا مجبورو کی دل جوئی کا مرکز بھی ہے کوئی پکارا گیا ہاں جی ہے جسے لوگ مدینہ کہتے ہیں
Subhan Allah❤
*💕دوسرے سے بہت زیادہ امیدیں اور حقیقت کا سامنا نہ ڪرنے ڪی وجہ سے انسان ڪو بہت زیادہ دڪھ ملتے ہیں لہٰذا حقــیقت کا سامنا ڪریں اور دوسروں سے ڪم امیدیں وابستہ کریں💕*
💕جب کوئی شخص دن میں پانچ مرتبہ اللہ ﷻ سے دل بھر کے ملاقات کرنا شروع کر دیتا ہے تو دنیا دیکھتی ہے کہ وہ سکون اور اطمینان کا چلتا پھرتا مفہوم بن جاتا ہے💕
اَلســلام وعَلَیکم رحمت اللہ وبرکاتہ
❤️🌹
صبح بخیر زندگی 🌅🌻
"ﷲ"
مُجھے اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں
اورسمندرکی لہروں سے بھی
زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن 🤲
دعائیں دینےوالـــے سے بڑھ کر کوئی"سخی" نہیں
اور دعائیــں سمیٹنے والـــے سے بــڑھ کــر کوئی"دولت مند" نہیــں
اللّٰه پاک آپ کو سدا خوشی، عزت، برکت، بلند مرتبــہ اور صحت والی عمــر عطا کرے۔
آمیــن یارب العالمیــن
🤲❤️🌹🌞🍂.☕
🌿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌿
🌷🌿صبح بخیر زندگی🌿🌷
🌹 ۔۔۔۔۔۔۔۔﷽۔۔۔۔۔۔۔۔ 🌹
🌹 اے ربِّـــــ کـائنــات ہمیـں مانگنـے کـا سلیـقہ
نہیـں آتــا
پھــر بھـــی ہــر روز ہاتھــ پھیـلائے اس یقیــن کـے ساتھـــ
تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیـرے ســوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبــول کـرنـے والا کوئی نہیـــں
اے خالق کائنات۔ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرما لے اور وہ سب کچھ ہمیں بن مانگے عطا کر دے ۔جو ہمارے حق میں بہترین ھو اے پروردگار عالم۔ ۔ہمیں ہر دکھ ۔تکلیف اور پریشانی سے نجات دے اور ا پنے پیار�حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ جلیلہ سے ہماری تمام جائز خوائشات کو پورا فرما دے دعا ہے اللہ پاک میری اور آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے
♡● آمیــــن یا ربّ العالمــــــین ●♡_*
ہمیں یقین ہے ہمارا رب کن فرمائے گا اور ہماری بکھری زندگی لمحوں میں سنور جائے گی ان شاءاللہ❤️
Ameen🙏
باپ کا بازو بیٹی کا سب سے بڑا سہارا ہوتا ہے❤️🌸✨
Allah hmary walden ko seht-o-salamti wali lambi omar ata farmay🙏
Ameeen
کسی اور جگہ ہم سکون ڈھونڈتے رہتے ہیں، مگر یہ نہیں جان پا رہے کہ اس دنیا کا سکون، ہماری زندگی کا سکون اللہ کی یاد میں ہے،♥️🙂
جن لوگوں کے حصے میں رب آ جائے، انہیں دنیا اور لوگوں سے کوئی شکوہ نہیں رہتا۔۔۔!!❤️💯🙂
Beshaq
وہ ساتویں آسمان پہ رہنے والا ربّ کریم ہم زمین پر بسنے والوں کا درد ہمارے ساتھ جینے والے انسانوں سے زیادہ بہتر جانتا ھے❤️🙂
حضرت سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالی عنھما سے روایت ہیکہ میں نے نبی کریم رءوف الرحیم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا کہ یہ دونوں یعنی حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔
(📚 Sahih Bukhari, 5994)
*_اللہ پاک ہمیں اہل بیت اطہار کی محبت سے ہمیشہ ہی معطر فرمائے ._*
🌹🍃🌷🌺🌿🌱🍃🌹
*🌹 ہمارا خیال🌹*
*دل پر لفظ نہیں لہجے*
*اثر کرتے ہیں*!!!
🌹🍃🌷🌱🌺🌷🍃🌹
*کچھ لوگ زندگی میں خوشبو کی طرح آتے ہیں*
خوشی کا رنگ اور *نعمت* پر شکر سکھاتے ہیں۔
خالص اور *genuine*
جن کے الفاظ میں کردار کی سادگی اور *خلوص* کا سمندر محسوس ہو جاتا ہے۔
اور انسان ان کی *موجودگی* میں ہر روز رب کی *محبت* میں ، اس پر *یقین* میں
آگے بڑھنے لگتا ہے۔
*Respect them and be thankful of Rabb on blessing you such loving caring genuine people around.*
*Dedicated to all genuine people in my life.*
Good morning
Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 12
قُلۡ لِّمَنۡ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ قُلۡ لِّلّٰہِ ؕ کَتَبَ عَلٰی نَفۡسِہِ الرَّحۡمَۃَ ؕ لَیَجۡمَعَنَّکُمۡ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ لَا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ اَلَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ فَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۲﴾
آپ کہئے کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں موجود ہے یہ سب کس کی ملکیت ہے ، آپ کہہ دیجئے کہ سب اللہ ہی کی ملکیت ہے ، اللہ نے مہربانی فرمانا اپنے اوپر لازم فرما لیا ہے تم کو اللہ قیامت کے روز جمع کرے گا ، اس میں کوئی شک نہیں ، جن لوگوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈالا ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔
R.2357
_*TRUE WORDS*_
☘️🌹🍀☘️🌹🍀☘️🌹🍀
*_Islam has raised the status of woman from below the Earth to so high that Paradise lies at her feet._*
*_Modesty is the best jewel of a woman._*
*_اسلام نے عورت کا مقام زمین سے اتنا بلند کردیا ہے کہ اس کے قدموں میں جنت ہے._*
*_عورت کا بہترین زیور اس کی شرم و حیا ہے._*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain