Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

💞Allah jahan se chahy naseeb bdal dy uski qudrat hmari smjh se bahir he💞
Beshaq🙏

Zooni-malik-me
 

💞farman-e-khuwaja ghareeb nawaz💞
💞koi gunnah itna nuqsan nhi ponhnchay ga jitna nuqsan tumhe musalman ki beizati krne se ponhnchy ga💞

Zooni-malik-me
 

💞gily shikwy zindagi se sakoon khtm kr dety hen💞
💞jo guzar gaya osy bhool jaen,jis ne dukh dea osy maaf kr den,💞
💞jisy maaf nhi kar paa rhy hen os ka maamla Allah pr chor den🙏
💞ap pur sakoon ho jaengy🙏
Allah hmy hidayat dy🙏

Zooni-malik-me
 

💞samjhota krna seekhen💞
💞kun k thora sa jhuk jana ki c rishty ko hmesha k leye tod deny se behtr he💞
Khush rhen abaad rhen🙏

Zooni-malik-me
 

💞ya Allah hm ap ku rehmt se bilkul mayoos nhi hen💞
💞ya Allah bs hmy hmari hr azmaish me💞
💞qamiyabi ata farma do🙏
Ameen🙏

Zooni-malik-me
 

💞ya Allah is jummy k sadqy sb ki dilli muraden pori farma 🙏
Ameeen

Zooni-malik-me
 

ایک مرتبہ نبی رحمت شفیع امت صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ام المومنین سیدتنا ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنھا کے پاس تشریف لائے تو ام المومنین رضی اللہ تعالی عنھا کو اپنے بھائی حضرت سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو کنگھی کرتے دیکھا اور ارشاد فرمایا کیا تم معاویہ سے محبت کرتی ہو ؟ انھوں نے عرض کی یہ میرے بھائی ہیں ان سے محبت کیوں نہ ہوگی؟ پیارے آقا ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ اور رسول بھی معاویہ سے محبت کرتے ہیں .
*ہم ان سے کیوں نہ پیار کریں جس سے اللہ اور اسکے رسول بھی پیار کرتے ہیں .*
*اللہ پاک ان پر اپنی بے شمار رحمتوں کا نزول فرمائے اور انکے صدقے ہمیں دنیا و آخرت میں اپنی محبت کا شرف بخشے .*
🌹☘️❤️🎁🌹☘️❤️🎁🌹☘️❤️

Zooni-malik-me
 

حضرت سیدنا عمیر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ تم لوگ معاویہ رضی الله تعالی عنہ کا تذکرہ خیر کیساتھ ہی کرو کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے: اللهم اهد به ”اے اللہ! ان کے ذریعہ دوسروں کو ہدایت دے“۔
(📚 Sunan e Tirmizi, 3843)

Zooni-malik-me
 

🍀 *جمعہ پائیے ،گناہ بخشوائیے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور خوب پاکی حاصل کی اور تیل یا خوشبو استعمال کی، پھر جمعہ کے لیے چلا اور دو آدمیوں کے بیچ میں نہ گھسا اور جتنی اس کی قسمت میں تھی، نماز پڑھی، پھر جب امام باہر آیا اور خطبہ شروع کیا تو خاموش ہو گیا، اس کے اس جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے تمام گناہ بخش دیئے جائیں گے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-910»

Zooni-malik-me
 

💞zindagi kea he ?
💞khoobsorat he mushkil bhe he zindagi kbhi bhe asaan nhi he ek seedhi sarak nhi he💞
💞 zindagi me pthar bhe ayengy opr neechy bhe aygi tooti bhe jaygi ap k se chal rhy ho💞
💞 ap k se drive kar rhy ho khud ko yeh ap pr depend krta he
💞ap ne himmat nhi haarni✌
💞 hmy lgta he jb insan give up kr deta he to wahan sb khuwab khtm hojaty everything is finished👍

Zooni-malik-me
 

سب سے قیمتی شے انسان کی عزت ہوتی ہے کبھی آپ نے دیکھا ہو بارش ہورہی ہو اور کوئی انسان پھسل جائےتو وہ باد میں دیکھتا ہے مجھے چوٹ تو نہی ائی پہلے دیکھتا ہے مجھے کسی نے دیکھا تو نہی اس کا مطلب یہ ہے اس کو اپنی جان سے عزیز اپنی عزت ہےتو مت کی سی کی عزت پر انگلی اٹھائیں مت کسی کی تذلیل کا سبب بنیں مت کی سی کی رسوائی کا ذریعہ بنیں
💞Allah hmy hidayat dy🙏 Ameen

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪـی حــدیثـــــِ مـبارڪـــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*حضور نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا : جبریلِ امـــین علیہ السّلام میرے پاس آئے اور عرض کرنے لگے ڪہ آپ کا جو بھی اُمّتی آپ پر ایک بار درود شریف پڑھے گا ، اللہ پاک اُس پر 10 رحمتیں نازل فرمائے گا اور اُس کے 10 درجات بلند فرمائے گا۔*
*📖 معجم اوسط، 5 / 68، حدیث: 6602*

Zooni-malik-me
 

🌺 *سو سال کی مسافت!*
🔹 *ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں سو درجے ہیں، ہر ایک درجہ سے دوسرے درجہ کے درمیان سو سال کا فاصلہ ہے“۔*🔹
📗«جامع ترمذی -2529»

Zooni-malik-me
 

💝فرمانِ *آخــری نبــی* صلی اللّٰه علیه واله وسلم: *”جس نے میرے صحابہ کے متعلق اچھی بات کہی تو وہ نفاق سے بری (یعنی آزاد) ہوگیا، جس نے میرے صحابہ کے متعلق بری بات کہی تو وہ میرے طریقے سے ہٹ گیا اور اس کا ٹھکانا آگ ہے اور کیا ہی بری جگہ ہے پلٹنے کی۔“*

Zooni-malik-me
 

💕فرامینِ *مصطفٰی* علیه الصلٰوۃ والسلام:
*💕”اللّٰه و رسول بھی معاویہ سے محبت کرتے ہیں۔“
*💕”بیشک میں معاویہ سے محبت کرتا ہوں اور اُس شخص سے بھی محبت کرتا ہوں جو معاویہ سے محبت رکھتا ہے۔“*

Zooni-malik-me
 

*💞اللّٰه پاک کے آخرۍ نبۍ* صلی اللّٰه علیه واله وسلم *نے جنتۍ صحابۍ حضرت امیرِ معاویہ* رضی اللّٰه عنه *سے فرمایا: ”معاویہ! میں تم سے ہوں اور تم مجھ سے ہو (پھر آپ* صلی اللّٰه علیه واله وسلم *نے دو انگلیاں ملا کر فرمایا:) تم جنت کے دروازے پر میرے ساتھ اس طرح ہوگے۔“* (فیضانِ امیرِ معاویہ رضی اللّٰه عنه ص171، مسند الفردوس)
💞aj (22 Rajab Sharif) *Hazrat Ameere Muawiya رضی اللّٰه عنه* ka Urs ha, Duroode Pak parh k Isale Sawab kar dije, Fatiha o Niyaz kije

Zooni-malik-me
 

🍁 *وہ ایمان والا نہیں!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”واللہ! وہ ایمان والا نہیں۔ واللہ! وہ ایمان والا نہیں۔ واللہ! وہ ایمان والا نہیں۔ عرض کیا گیا کون: یا رسول اللہ؟ فرمایا وہ جس کے شر سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو ۔*🔹
📗«صحیح بخاری-6016»

Zooni-malik-me
 

*🌹 مـــــدنی پھـــــول 🌹*
دنیا ڪا ہر وہ انسان جو ڪامیاب زندگی گزارنا چاہتا ہے قرآن کریم اُس کے لئے ایک ایسا عمل، جس پر عمل ڪے ذریعہ وہ معاشرہ میں ایڪ اچھا مقام حاصل کرسکتا ہے اور اُس کی بدولت معاشرہ امن و سلامتی کا گہوارہ بن سکتا ہے۔

Zooni-malik-me
 

لبلبہ(Pancreas )
لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
آنکھیں(Eyes )
اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
دماغ(Brain )
اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی
negative سوچتے ہیں ۔
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔ یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں

Zooni-malik-me
 

معدہ(Stomach):
اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
گردے(Kidneys)
اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
چھوٹی آنت(small intestines )
اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
بڑی میں آنت(Large intestine)
اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
پھیپھڑے ( Lungs )
اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
جگر(Liver)
اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔
دل(Heart )
اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں