Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

خوامخواہ پین کلر نہ لیں
عارضی درد دور کرنے کا آسان کارگر ٹوٹکا
1 گلاس دودھ گرم کرتے ہوئے اس میں ایک چٹکی خالص ہلدی ڈالیں
ابال آنے پر اتار کر نیم گرم نوش فرمالیں اور چہل قدمی کے بعد سوجائیں۔
پٹھوں کی جکڑن، ذہنی تناؤ، درد ان شاء اللہ ختم
Duao me yaad rkhiyega🙏

Zooni-malik-me
 

💞agr lehjy me narmi ho to Alfaaz shifa dety hen💞
💞khush rhen abaad rhen hmesha muskuraty rhen dukh sukh zindagi ka hissa hen Allah se dua he k Allah hmy apne hifzo amaan me rkhy or seedhy rasty pr chalny ki tofeek ata farmay🙏
Ameen suma Ameen

Zooni-malik-me
 

R.2328
GOLDEN WORDS
🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨
We don't grow when things are easy.
We grow when we face challenges.
جب چیزیں آسان ہوتی ہیں تو ہم ترقی نہیں کرتے۔
جب ہم چیلنجوں کا سامنا کرتے ہیں تو ہم بڑھتے ہیں۔

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
سرڪارِ مدینہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص دستر خوان سے کھانے کے گِرے ہوئے ٹکڑوں کو اُٹھا کر ڪھائے وہ فَراخی کی زندگی گزارتا ہے اور اُس کی اولاد میں عافیت رہتی ہے۔
📖 عيون الاخبار، 2 / 243
Subha bakher
Khush rhen abaad rhen🙏

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
حضرت سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: حُسنِ اخلاق جنت کے اعمال میں سے ہے۔
📖 الترغیب والترہیب، حدیث: 16
*Aaj Ki Hadees💫*

Zooni-malik-me
 

🌸 *مومن کی صفت!*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ اصل مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں ۔اور اصل مومن وہ ہے جس سے لوگوں کو اپنی جان و مال کے بارے میں کوئی خطرہ نہ ہو ۔‘‘*🔹
📗«سنــن النسائی-4998»

Zooni-malik-me
 

*✨ آج ڪــی حــدیثـــــــِ مـبارڪــــــه*
*✨ Hadees Of The Day.*
*ہمارے آخری نبی حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا: اپنے بچّوں کو نماز کا حکم دو۔*
*📖 ابو داؤد، 1 / 208، حدیث: 495*
*Aaj Ki Hadees💫*

Zooni-malik-me
 

ما نا کے بہت اچھایاں نہیں ہیں ہم میں لیکن جھوٹا دکھاوا کر کے دل میں زہر اور ہونٹو پرمٹھاس رکھنے کا شوق بھی نہیں ہے جناب
🙏🙏🙏

Zooni-malik-me
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
🙏🙏

Zooni-malik-me
 

*💕کوئی تمہارا کردار اُٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی اِطمینان رکھنا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء ُوَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"*
*بےشک عزت اور ذلت اللّه کے ہاتھ میں ہے💕*

Zooni-malik-me
 

*🪶حق بات یہ ہے کہ دل میں خوفِ خدا اور احکامِ شریعت پر عمل کرنے کا جذبہ ہو تو مشکل سے مشکل کام بھی آسان ہوجاتا ہے اور جو نفس کی حیلہ سازیوں میں آجائے تو اس کیلئے آسان سے آسان کام بھی مشکل ہوکر رہ جاتا ہے… اگر کوئی حکمِ الٰہی پر عمل کرنے کا عزمِ مصمم کرلے تو بیشک اللّٰه پاک اُس کیلئے آسانی فراہم کردیتا ہے 🪶نیت صاف منزل آسان 🪶ثواب پانے کے لئے شریعت کی پاسداری ضروری ہے 🪶 امتحان جتنا سخت ہوتا ہے سند بھی اُتنی ہی اعلٰی ملتی ہے*

Zooni-malik-me
 

GOLDEN WORDS
🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨
خواب دیکھنے والوں کے لیے رات دن سے لمبی ہوتی ہے اور خوابوں کو سچ کرنے والوں کے لیے دن رات سے زیادہ طویل ہوتا ہے۔

Zooni-malik-me
 

ام المومنین سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا سے روایت ہیکہ غیب بتانے والے شفیق و کریم آقا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی پناہ طلب کرو، اس لیے کہ نظر (بد) حق ہے ۔
(📚 Sunan e ibn e Majah, 3508)
MAY ALLAH ALMIGHTY protect us from all kinds of evil Eye and protect us from every evil.
اللہ پاک ہمیں تمام ہی قسم کی نظر بد سے محفوظ فرمائے اور ہر شر سے ہماری حفاظت فرمائے.

Zooni-malik-me
 

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *20 رجب 1443ھ* 💎
🔖 *22 فروری 2022ء*
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
🌱 *دنیاوی خوشنودی کیلئے علم!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے ایسا علم صرف دنیاوی مقصد کے لیے سیکھا جس سے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کی جاتی ہے تو وہ قیامت کے دن جنت کی خوشبو تک نہیں پائے گا ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3664»

Zooni-malik-me
 

R.2340
*TRUE WORDS*
☘️🌹🍀☘️🌹🍀☘️🌹🍀
*_The bitter reality of our Society_*
*People who just give you advice (100%)*
*People who criticize you (80%)*
*People who appreciate you (20%)*
*People who support you in practice (1%)*
*#Experience*

Zooni-malik-me
 

🍂 *قبر کا امتحان!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ کے لیے کھڑے ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کے امتحان کا ذکر کیا جہاں انسان جانچا جاتا ہے۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کا ذکر کر رہے تھے تو مسلمانوں کی ہچکیاں بندھ گئیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-1373»
Allah hmy qabar k azab se bchay or hmari maghfirat farmay Ameen🙏

Zooni-malik-me
 

*حدیث
حضرت *عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنھما* سے روایت ہے کہ...
*رسول اللہ صلی ﷲ تعالی علیہ وآلہ وسلم* نے فرمایا...
"بے شک انصاف کرنے والے اللہ کے یہاں نور کے منبروں پر ہوں گے۔ (یعنی) وہ لوگ جو اپنے حکم میں، اپنے گھر والوں کے بارے میں، اور ان کاموں میں جو ان کے سپرد ہیں، انصاف کا اہتمام کرتے ہیں۔"
*(صحیح مسلم، حدیث-1827)*

Zooni-malik-me
 

🌺 *صبح و شام کیا دعا پڑھے؟*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان یا کوئی آدمی یا کوئی بندہ ( یہ راوی کا شک ہے کہ کون سا کلمہ ارشاد فرمایا ) صبح و شام یہ کہتا ہے: «رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا» ہم اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے سے راضی و خوش ہیں) تو اللہ تعالیٰ پر اس کا یہ حق بن گیا کہ وہ قیامت کے دن اسے خوش کرے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3870»

Zooni-malik-me
 

🌸 *رسولﷺ کے کھانے کے انداز !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی میز پر کھانا نہیں کھایا اور نہ تشتری میں دو چار قسم کی چیزیں رکھ کر کھائیں اور نہ کبھی چپاتی کھائی۔ میں نے قتادہ سے پوچھا، پھر آپ کس چیز پر کھانا کھاتے تھے؟ بتلایا کہ سفرہ (چمڑے کے دستر خوان) پر۔*🔹
📗«صحیح بخاری-5415»
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Zooni-malik-me
 

🍂 *فتنوں سے بچ کر رہیں !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ کے ایک بلند مکان پر چڑھے۔ پھر فرمایا، کیا تم لوگ بھی دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں کہ (عنقریب) تمہارے گھروں میں فتنے اس طرح برس رہے ہوں گے جیسے بارش برستی ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2467»