اسلام علیکم "یاحئ" "یاقيوم" "ياغفور" يامالك" "یاستار" "یاغفار "یارزاق" " یاسلام" "الله نورالسموات والارض" بیشک دلوں کا چین "الله" کے ذکر میں ھے اللة رب العزت آپ کی تمام بیماریاں، پریشانیاں ختم کرے اور رزق حلال میں برکت عطا فرمائے " آمین " SUBHA BAKHYR .
جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسہ کر لیتا ہے کہ اس پاک ذات کے علاوہ کوئی بھی اس کی ضرورت پوری نہیں کر سکتا تو باری تعالیٰ بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا اس کی دعا ضرور قبول فرماتا ہے اور ہمارا یہ بھروسہ ہی ہمارا ایمان ہے اسلام علیکم صبح بخیر