لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو,
اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس يقين کے ساتھ کہ الله نیکی کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے
اسلام علیکم
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظیم Jumma Mubarak
جن کے دل کی بات اس دنیا میں سننے سمجھنے والا کوئی نہیں ہوتا ان کی سب کہی ان کہی باتیں اس دل کا مکین سنتا ہے ، بڑے غور ، دھیان اور پورے خلوص کے ساتھ اور پتا ہے میرا رب جس دل میں رہتا ہے اسے دنیا والوں سے بات کرنے کی حاجت ہی نہیں رہتی
اسلام علیکم SUBHA BAKHYR
السلام علیکم
happyyyy subha jee have h nice day
صبـــح کی ابـــتداء خوبصورت كلام كے ساتھ
لآالــــه الااللــه مـــحــــــمـــــــد رسول ألله
سبحان ألله وبحمد ه سبحان ألله العظيم
دعا ھے کہ الله پاک دونوں جہاں کں ساری نعمتیں آپکو عطاء فرماۓ آمین !
اسلام و علیکم!
SUBHA BAKHYR
وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا
مجھےکہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے
مجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں
کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجـــــــبور ہوجـــائے
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💓💖💕💝💞
وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا
مجھےکہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے
مجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں
کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجـــــــبور ہوجـــائے
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💓💖💕💝💞
محبت آپکو بتاتی کہ آپ کون ہیں آپکی اوقات کیا ہے برداشت کتنی ہے آپ کتنےاعلی ظرف ہیــــــــں مانگنا گڑگڑانا جھکنا عزت نفس گرانا کیا ہوتا ہے؟؟؟
محبت عقلمند لوگوں کےساتھ زیادہ دیر تک نہیــں چل سکتی محبت کے لئے بیوقوف ہونا ضروری ہے عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں خسارہ دیکھ کر راستہ جلد بدل لیتے ہیں ❤️🦋
🥀💔
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....
محبت کا وجود کوئی اہمیت نہیں رکھتا جب تک عزت دل میں نا ہو 🌹🌹
رسمِ الفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسے
ہر طرف آگ ہے دامن کو بچائیں کیسے
دل کی راہوں میں اُٹھاتے ہیں جو دُنیا والے
کوئی کہہ دے کہ وہ دیوار گرائیں کیسے
درد میں ڈوبے ہوئے نغمے ہزاروں ہیں مگر
سازِ دل ٹوٹ گیا ہو تو سنائیں کیسے
بوجھ ہوتا جو غموں کا تو اُٹھا بھی لیتے
زندگی بوجھ بنی ہو تو اُٹھائیں کیسے
وہ بھی رو دے گا اُسے حال سنائیں کیسے
موم کا گھر ہے چِراغوں کو جلائیں کیسے
دور ہوتا تو اُسے ڈھونڈ بھی لیتے فرازؔ
روح میںچُھپ کر جو بیٹھا اُسے پائیں کیسے



خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو.
.... _______💟_______....
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا🥀 😍🥰.
یار کہتی ہوں، غیر کس نے کہا
اب تجھے لکھ کے دوں کے یار ہے تو...!
جب سلگتی ہوں شعر کہتی ہوں
اس اذیت کا ذمےدار ہے تو...!😔
دوستــی دل سے هو تو "وفـــــا" بن جاتی هے
دوستــی محبت سے هو
تو "پيـار" بن جاتی هے
دوستی انجان سےهوتو "پهچـان" بن جاتی هے اور
دوستــی اچهے انســان سے هو تو
" زندگی" بن جاتی هے.
اسلام علیکم
"یاحئ" "یاقيوم" "ياغفور" يامالك" "یاستار" "یاغفار "یارزاق" " یاسلام"
"الله نورالسموات والارض"
بیشک دلوں کا چین "الله" کے ذکر میں ھے
اللة رب العزت آپ کی تمام بیماریاں، پریشانیاں ختم
کرے اور رزق حلال میں برکت عطا فرمائے " آمین " SUBHA BAKGYR .
عــورت ڪا ہاتھ پڪڑ ڪر محبت ڪا اظـہار تب ہـی ڪرو
جب اسـے نـبھا سـڪو
بعــد مــیں مجــبوریــوں ڪا ســہارا لــے ڪـــر
ڪیـسی ڪو چھــوڑ دیــنا محبت نہـــیں ہـــوتـــی۔۔۔
تجھ سے بچھڑے ہیں تو پھر حسن اتفاق تو دیکھ,
شہر میں ہر سُو جدائ کی وبا پھیل گئی ..🤐
صبـــح کی ابـــتداء خوبصورت كلام كے ساتھ
لآالــــه الااللــه مـــحــــــمـــــــد رسول ألله
سبحان ألله وبحمد ه سبحان ألله العظيم
دعا ھے کہ الله پاک دونوں جہاں کں ساری نعمتیں آپکو عطاء فرماۓ آمین !
اسلام و علیکم!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain