مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
حسیں لوگ بھی جاں کا و بال ہوتے ہیں ۔
@ Zoq
تم کیا جانو اُس دریا پر کیا گزری
تم نے تو بس پانی بهرنا چهوڑ دیا
روز اک پتا آ کر مجه میں گرتا هے
جب سے میں نے جنگل جانا چهوڑ دیا
@ Zoq
کوئی سیکھائے محبت کی قرینے اُس کو
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے
@ Zoq
سنی سناٸ پے لشکر کشی سے بہتر تھا
تو دیکھ لیتا مجھ سے گفتگو کر کے.🔥
@ Zoq
تُجھے تکنا، تُجھے سُننا، ترا ہنسنا، مچل جانا........
ہمارے غم کے آنگن میں فقط دوچار خُوشیاں تھیں
@ Zoq
قیمتی چیز تھی، تیرا ہجر اٹھائے رکھا
ورنہ سیلاب میں سامان کہاں دیکھتے ہیں
@ Zoq
میں جس کے بال بھی نہ بکھرنے دوں
اُس نے میری حالت بگاڑ رکھی ہے 💔🔥
@ Zoq
کبھی جو سامنا انکا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں _ وہ مر نہیں جاتے
@ Zoq
تمہارے بعد ہمیں کبھی یہ لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں
@ Zoq