انسانوں کو ہر وقت نصحیت کی ضرورت نہیـــــــــں ہوتی کبھی انہیں ہاتھ تھامنے والا ہاتھ سننے والے کان اور سمجھنے والا پیار کرنے والا ایک دل بھی درکار ہوتا ہے. 🍁🥀
چلو اک کام کرتے ہیں پرانے باب بند کر کے نظر انداز کرتے ہیں نئے سپنے سبھی بُن کر بھلا کر رنجشیں ساری مٹا کر نفرتیں دل سے معافی دے دلا کراب دل اپنے صاف کرتے ہیں جہاں پر ہوں سبھی مخلص نہ ہودل کا کوئی مفلس اک ایسی بستی اپنوں کی کہیں آباد کرتے ہیں 😶🥀