لوگ کہتے ہیں زمانے میں محبت کم ہے یہ اگر سچ ہے تو اس میں حقیقت کم ہے چنـــــــــــــد لوگوں نے اگر محل بنا رکھے ہیں اس کا مطلب نہیں کہ شہر میں غربت کم ہے اک ہم ہی نہ تھے جو یوں فراموش ہوئے ورنہ بھول جانے کی اس شخص کو عادت کم ہے کیوں نہ ہم چھوڑ چلیں شہر کی رونق ساغر ویســــــــے بھی اب اسے اپنی ضرورت کم ہے 🥀
کسی کو جان لینا ایک ایسی غلط فہمی ہے جســــں سے انسان کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا شروع کر دیتا ہے کیوں کہ شخصیات کو کبھی کوئی جان نہیـــــــــں پایا ....... 🥀
آئنہ صاف رہے ،ربط میں تشکیک نہ ہو اس لیے روز تجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ہو ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں اتنی مقدار تو دے، وصل رہے ، بھیک نہ ہو تجھکو اک شخص ملے،جوکبھی تجھکو نہ ملے تجھ کو اک زخم لگے اور کبھی ٹھیک نہ ہو چھوڑ کے جاؤ کچھ ایسے کہ بھرم رہ جائے دل سے کچھ ایسے نکالو مری تضحیک نہ ہو.. 😶🥀