زندگی کا کوئی بھی لمحہ جا کر واپس نہیں آتا۔ لیکن زندگی کی بہت سی خوشیاں یا کامیابیاں پلٹ کر ضرور آجاتی ہیں۔سب نہیں، لیکن بہت سی خوشیاں، لمحات کسی اور شکل میں سامنے آتے جاتے ہیں۔ ہمیں بس اتنا کرنا ہوتا ہے کہ وہ خوشی جس بھیس اور جس بھی وقت پر ملی ہے اسے اسی طرح سے قبول کر لیں۔ یعنی اسے گلے سے لگا لیں۔ ہمارے آپ کے رب کا ظرف بہت بڑا ہے، وہ انسان کے خوابوں کو نت نئی شکلیں دے کر اس کی زندگی میں لاتا رہتا ہے۔ زندگی ایک نہیں کئی چانس دیتی ہے اور بار بار دیتی ہے۔یہ دیکھنے والے کا نکتہ نظر ہے کہ وہ ان خوشیوں،خوابوں کی تعبیر، خواہشوں کی تکمیل کو دیکھ بھی رہا ہے یا آنکھیں موند کر پڑاہے۔.
زندگی میں اگر کبھی ہمسفر کے انتخاب کا موقع ملے تو ہمیشہ ایک ذمہ دار ا نسان کا انتخاب کرنا جو آپ کا خیال رکھ سکے آپ کی ضرورتوں کو پورا کر سک یہ محبت وهبت کچھ نہیں ہوتی جب زندگی کی حقیقتوں سے پٙلا پڑتا ہے تو سب سے پہلے یہ مُحبت گھر کے کِھڑکی دروازوں سے نکل کر بھاگتی * *حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں *اور انسان وہی ہے جو حقیقت پسند ہو☺
کبھی کبھی راتوں میــــں. دکھ اور پریشانی کیوجہ سے آپ سو نہیـــــــــں پاتے ... کبھی آپ نے سوچا. کہ ایسا کیوں ہوتا ہــــــــے ... ہو سکتا ہے ان راتوں کے توسط سے ... رب زوالجلال آپ کو اپنے قریب کرنا چاہتا ہو ...
کوئی مجھے سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ یقین دلوائے کہ انسان بدلتا نہیـــــــــں تو میــــــــں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں گی کہ انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی دُنیا میــــں کوئی چیز نہیـــــــــں پھر چاہے وہ کتنا ہی محبتـــــــــــــــــ جتانے والا ہی کیوں نہ ہو ....... 🙂🥀
میں نے ریڑھی سے قلفی خریدی تو اس نے پیسے لینے سے انکار کر دیا اور انتہائی سعادت مندی سے بولا سر ! میں آپ کا سابقہ شاگرد ہوں اور آج آپکی دعاؤں سے ہی اس مقام تک پہنچا ہوں 🥀
غم سے بہل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ھیں درد میں ڈھل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ھیں سایۂ وصل کب سے ھے ، آپ کا منتظر مگر ھجر میں جل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ھیں اپنے خلاف فیصلہ خود ھی لکھا ھے ، آپ نے ہاتھ بھی مَل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ھیں وقت نے آرزو کی لَو دیر ھُوئی بجھا بھی دی اب بھی پگھل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ھیں زحمتِ ضربتِ دگر دوست کو دیجیے نہیں گر کے سنبھل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ھیں دائرہ دار ھی تو ھیں عشق کے راستے تمام راہ بدل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ھیں دشت کی ساری رونقیں ، خیر سے گھر میں ھیں تو کیوں ؟؟ گھر سے نکل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ھیں اپنی تلاش کا سفر ختم بھی کیجیے کبھی خواب میں چل رھے ھیں آپ ، آپ بہت عجیب ھیں.. 🥀🙂