جس جگہ جیت یقینی تھی کوئی خوف نہ تھا "اُس جگہ سے بھی ہوئی ہار "خدا کی مرضی اُس نے جب چھوڑنا چاہا تو فقط اتنا کہا "آدمی ٹھیک تھے تم یار" خدا کی مرضی.. 🥀
ہم نے اپنی زندگی کبوتروں کی طرح بنا رکھی ہے . پہلے لوگ ہاتھوں میــــں ڈال کر دانہ کھِلاتے ہیــــــــں اور اپنا بنا کر رکھتے ہیــــــــں پھر تالیاں مار کر اُڑا دیتے ہیــــــــں ..... 🥀