ﮐﻮﻥ ہوﮞ ، ﮐﯿﺎ ہوﮞ ، ﮐﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ہوں ﻣﯿﮟ
ﺭﺍﺯ ﯾﮧ ﮐﮭﻮﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ہوﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭ ﭘﮧ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ،ﻧﮩﯿﮟ ہوﮞ ﻣﯿﮟ
اُن عقلمندوں سے دوری اچھی جو آپکو بیوقوف سمجھتے ہوں...!
*_ﺍﭘﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ میں ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺳﻨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻓﻦ ہے_*
💯
کام پڑ سکتا ہے آدھے رشتے تو لوگوں نے اسی وجہ سے بنا رکھے ہیں 😢😐😥
' جس کو دیکھا نہ کبھی تلاوت کرتے.
' وہ قسم کھانے کو قرآن اٹھا لیتا ہے 💯'
_`🔥...
بے مطلب کی زندگی کا سلسلہ ختم
اب جس طرح کی دنیا اس طرح کے ہم
کہاں ہو تم کدھر کھو گئے ہو
اے مقدر میرے کیوں سو گئے ہو
سب سے بیزار ہوگیا ہوں میں
ذہنی بیمار ہوگیا ہوں میں
کوئی بھی اچھی خبر نہیں مجھ میں
یعنی اخبار ہوگیا ہوں میں؟
ہم بتائیں تو کون پوچھے گا ؟؟
گر چھپائیں تو کون پوچھے گا؟
ہم تو وہ ہیں، کہ جن کے بارے میں
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا !
جھوٹ کہتے ہیں کہ ہو جاتا ہے سنگت کا اثر
کانٹوں کو تو آج تک مہکنے کا سلیقہ نہیں آیا
عجیب سی ، غضب سی۔۔۔!! بےسبب سی الجھنیں ہیں!!🔥🥀
ظرف خون میں شامل ہوتا ہے
نسلیں ماتھے پر نہیں لکھی ہوتیں💥
اسے کہتے ہیں وصل عاشق و معشوق اے قاتل
کہ مل کر تیرے خنجر نے نہ چھوڑا میری گردن کو
*_بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا_*
*_سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں🖤_*