*""*
*اہلِ عرب کے حکیم اکثم بن صیفی کا قول ہے کہ دوسروں کے ساتھ بھلائی کرنے والا گرتا نہیں اور اگر گر بھی جائے تو اُسے کوئی نہ کوئی سہارا مل جاتا ھے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
*"بحوالہ کتاب: دین و دنیا کی انوکھی باتیں، جلد اوّل"*
"*
*دنیا تعلیم یافتہ لوگوں سے بھر گئی ہے مگر انسانیت سے خالی ہے۔ پہلے دو لوگ لڑتے تھے تو تیسرا صلح کرواتا تھا مگر اب تیسرا ویڈیو بناتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
ــ"*
*بیٹیاں بڑی ہوجائیں تو شک کی دیوار اونچی کرنے کی بجائے محبت کی رسی کو دراز کرلینا بہتر ہوتا ہے کیوں کہ محبت کی لگام تربیت پر آنچ نہیں آنے دیتی۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
💞
*جب نکاح اور ولیمے کی قیمت لاکھوں میں رکھو گے تو زنا کی قیمت فقط ایک آئس کریم ہی راہ جائے گی۔ بات کڑوی ہے مگر سچ ہے۔۔۔۔۔۔!!!!!*
💞
*جب پیسہ ہاتھ میں آتا ہے تو لوگ کچھ باتیں بہت جلدی بھول جاتے ہیں، اُن میں سے ایک اپنی اوقات بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
💞
کبھی کبھی انسان اتنا بے بس ہو جاتا ہے کہ اُمیدیں، دُعائیں، یقین اور ہمت سب آنکھوں کے راستے بہنے لگتا ہے ۔ 🙃💔

"کس کس کو راضی کرو گے
بس اک رب کو راضی کرلو سب مسئلے حل ہوجائیں گے"!🌸
_______💯
"اور کوئی ساتھ ہو نا ہو اللہ ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے"!🌸
_______💯





دھند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پر
اُڑ رہے ہیں پرند ٹیلوں پر
َسب کا رخ ہے نشیمنوں کی طرف
بستیوں کی طرف بنوں کی طرف
اپنے گلوں کو لے کے چرواہے
سرحدی بستیوں میں جا پہنچے
دلِ ناکام! میں کہاں جاؤں؟
اجنبی شام! میں کہاں جاؤں؟

شوقین مزاجوں کے ، رنگین طبیعت کے
وہ لوگ بلا لاؤ ، نمکین طبیعت کے
خیرات محبت کی ، پھر بھی نہ ملی ھم کو
ھم لاکھ نظر آئے ، مسکین طبیعت کے
دیکھی ھے بہت ھم نے ، یہ فلم تعلق کی
کچھ بول تکلف کے ، کچھ سین طبیعت کے
اِس عمر میں ملتے ھیں ، کب یار نشے جیسے
دارُو کی طرح تیکھے ، کوکین طبیعت کے
اِک عمر تو ھم نے بھی ، بھرپُور گزاری ھے
دو چار مخالف تھے ، دو تین طبیعت کے
تم بھی تو میاں فاضل ، اپنی ھی طرح کے ھو
دیں دار زمانے کے ، بے دین طبیعت کے۔
”فاضل جمیلی“
میں فقیر مست ہوں یعنی خمیر مست ہوں
کس نے آپ سے کہا میرا خیال کیجئے ؟

*سورة الكهف*
✍🏻 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*
" جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے لیے دوجمعوں کےدرمیان نور روشن ہوجاتا ہے."
📗مستدرک حاکم [399\2]
✍🏻 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
*"جو مجھ پہ ایک بار درود پڑھے گا*
👈🏻 اللہ اس پہ *دس رحمتیں* نازل فرمائے گا۔
👈🏻 اس کے *دس گناہ* معاف فرمائے گا۔
👈🏻 اور *دس درجے* بلند فرمائے گا۔
📗 سنن النسائی الجزء الاول رقم الحدیث 1230
❤ *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ* *وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*ٌ
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّج
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain