Damadam.pk
Zosh-11's posts | Damadam

Zosh-11's posts:

Zosh-11
 

"وہ صرف عبادت والوں کا ہی رب نہیں بلکہ ندامت والوں کا بھی ربّ ہے"!🌸
_______💯

Zosh-11
 

"مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا میرا دل بھی اور میرے حالات بھی"!🌸
_______💯

Zosh-11
 

*اچھے لفظ تخلیق کرنے کیساتھ اچھے رویے بھی تخلیق کرنے چاہیئں*
*لفظ کتاب میں زندہ رہتے ہیں جبکہ رویے دلوں میں زندہ رہتے ھیں !!!*😔🙁. __

Zosh-11
 

*لوگوں نے مُجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے،اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا،اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں*

Zosh-11
 

🏵️ 🏵 *جب اللَّه تعالیٰ کسی والد کو بیٹا عطا فرماتے ہیں تو بیٹے کو فرماتے ہیں جاؤ اپنے والد کی مدد کرنا*. *جب اللَّه تعالیٰ کسی والد کو بیٹی عطا فرماتے ہیں تو بیٹی سے فرماتے ہیں جاؤ تمہارے والد کی مدد میں خود کروں گا* . 🌹 *بیٹیوں کی قدر کیجئے* 💐.

Zosh-11
 

تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟ حیرت ہے
خدا کا حکم محبت ہے! "کُن" محبت ہے
بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
میں اس کو بول نہ پایا کہ سُن "محبت ہے"

beshak...
Z  : beshak... - 
keep trying persistence is the key
Z  : keep trying persistence is the key - 
Zosh-11
 

*🥀🥀آج کی اچّھی بات🥀*
*باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں. یا کچھ سیکھ جاتے ہیں....!!!!*
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

Zosh-11
 

*🌹آج کی اچّھی بات🌹*
*یہاں تو مخلص انسان کے دل کو ہی بری طرح چیر پھاڑ دیا جاتا ہے۔*
🌹🌹🌹

Zosh-11
 

_*🌷آج کی اچّھی بات🌷_
*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں*
🌷🌷🌷🌷🌷🌷

Zosh-11
 

ہو کے اپنا نوچتا ہے تڑپاتا ہے اذیت دیتا ہے
دل ہی کمبخت اصل میں آستین کا سانپ لگتا ہے

Zosh-11
 

مجھے میسر جو نہ ہوا اس کا دیدار
یوں لگا آنکھیں بے نور ہو رہی ہوں

.... .... .....
Z  🔥 : .... .... ..... - 
Zosh-11
 

چہرے پہ مرے زُلف کو پھیلاؤ کسی دن
کیا روز گرجتے ہو برس جاؤ کسی دن
رازوں کی طرح اُترو مرے دل میں کسی شب
دستک پہ مرے ہاتھ کی کُھل جاؤ کسی دن
پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوں
بادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن
خُوشبو کی طرح گزرو مرے دل کی گلی سے
پھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاؤ کسی دن
پھر ہاتھ کوخیرات ملے بند ِقبا کی
پھر لُطفِ شبِ وصل کو دوہراؤ کسی دن
گزریں جو مرے گھر سے تو رُک جائیں ستارے
اس طرح مری رات کو چمکاؤ کسی دن
میں اپنی ہر اک سانس اُسی رات کو دے دوں
سر رکھ کے مرے سینے پہ سو جاؤ کسی دن
ن

Zosh-11
 

چلو چھوڑو دنیا داری کو
اچھا یہ بتاؤ __!!
خود سے نظریں تو ملا لیتے ہو نا 🍂

Zosh-11
 

وہ جس کو دیکھ کر دُکھ کے لشکر بھی لڑکھڑاۓ شکست کھاۓ..🙂
لبوں پر مسکراہٹ سجاۓ رکھنا کمال یہ ہے ..😍
🍁

زندگی اپنی اذیت کو اٹھا اور نکل ج.
اب میں کس کس سے کہوں میرا گزارا نہیں ہے
Z  : زندگی اپنی اذیت کو اٹھا اور نکل ج. اب میں کس کس سے کہوں میرا گزارا نہیں ہے - 
no one..
Z  : no one.. - 
....Exactly...
Z  : ....Exactly... -