بڑی مجبوریاں سماج___ کی ہیں
منافقوں سے تعلق نبھانا پڑتا ہیں۔۔

مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم.. 🔥
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم.😎
مُجھ سے وہ دُور بہت دُور ھُوا جاتا ھے
لیے جاتے ھیں کہاں شہر کے رستے مُجھ کو۔
میں کنگن کی شوقین لڑکی 🥀
وہ بازار سے بیزار لڑکا🔥
✨🥀
"گُم سُم لہجہ، بہکی باتیں.🍀🌸
قلم ، کتابیں __تنہا راتیں"!✌
_______💯
مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔۔!!
سردی کی پہلی دستک،..
سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ۔۔،
اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔۔!!
پتوں کا گرنا ۔۔۔۔؟؟
سورج کی آخری جھلک ۔۔۔!!!!
اور...!!!!
رات کی تاریکی میں
بادلوں میں چھپا چاند...🌙
دیوے بالیاں رات نئی ٹلدی !
تے اکھاں مٹیاں دکھ نئی جاندے
✍
یہ جو *" محبت "* ہے نا...!!
اتنا نازک جذبہ ہے کہ
*ایک دھاگہ کھینچ لیں...*
تو___
*ساری محبت ادھڑ جاتی ھے..!!*
```احتیاط کیجیئے...
اس میں جان بھی چلی جاتی ہے..!! 💔```
🏴

عجیب سی غضب سی۔۔🥀
بے سبب سی۔۔الجھنیں ہیں۔۔🥀
🥺
توں کلاں ائی نئی سڑدا✌💯
بڑی دنیا سڑدی اے ساڈھے تو🔥
انسان اپنی غلطی پر اچھا وکیل بن جاتا ہے
اور دوسرے کی غلطی پر سیدھا جج ہی بن جاتا ہے💯
جتنی دیر سچ جوتا بدلتا ہے
اتنی دیر جھوٹ آدھی دنیا گھوم آتا ہے🔥🥀💯
#__ 🍂🍂🥀
"اللّٰهﷻ خود ہی سُن لیتا ہے
خاموش دِلوں کی التجائیں"۔🌸
#____

اِس کا,اُس کا, سب کا ہی یار نکلا
تو بھی آخر دنیا دار نکلا
🖤
جسے دُعا دی وہ آمین بھی نہیں بولا
اُسے قبول نہیں تو قبول کیسے ہو..
بہت تکلیف دیتی ہیں وہ تحریریں
جو لکھ کر صرف اس لئے مٹا دی جائیں کہ
سامنے والا اسے جذبات نہیں صرف الفاظ سمجھے گا!!!!!*ماہی*
جو تمہیں دیکھ کے پھر اور کسی کو دیکھے
ایک تماشائی ہے وہ ۔۔طالب دیدار۔۔ نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain