Damadam.pk
Zosh-11's posts | Damadam

Zosh-11's posts:

Zosh-11
 

ناچار تم ہو دِل سـے، تو مجبُور جی سـے ہم
رکھتـے ہو تُم کسـی سـے محبّت، کِسی سـے ہم

قاصد اُن سے کہنا اُن کی یاد آتی ہے..،
یہ بھی کہنا کہ ہم رو پڑتے ہیں..!!

🔥
Z  : قاصد اُن سے کہنا اُن کی یاد آتی ہے..، یہ بھی کہنا کہ ہم رو پڑتے ہیں..!!  - 
Zosh-11
 

🌼🌼
🌸بعض بےوقوف لوگ اچھا بننے کے لیے اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کوشش اچھا نظر آنے کے لئے کرتے ہیں۔۔۔!!!🌸

Zosh-11
 

💫 *ہم ہر کسی کو اپنی مرضی کے حساب سے نہں چلا سکتے سو ماننا سیکھیئے جھکنا سیکھیئے احترام کرنا سیکھیئے۔*
🌹🥀🥀

Zosh-11
 

*✍️خـــودساخـــتہ نفـــرتیں پال کـــر کسی کـــی ذات پر کـــوئی اثر نہـــیں پڑتا ،*
*ھاں مگـــر ہم اپنا دل کالا اور "خـــون سفـــید" کر لیتـــے ہیں ••••*

Zosh-11
 

*بجلی چلی جائے تو آ ہی جاتی ھے لیکن ایک بار عزت اعتبار اور بھروسہ چلا جائے پھر واپسی تقریباّ ناممکن سمجھیں*

Zosh-11
 

*جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگے تو دیکھ لیجیے کہ خرابی کہیں آپ ہی کے اندر ہی تو نہیں....!!!!*
*دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

... ... ...
Z  : ... ... ... - 
... ... ....
Z  : ... ... .... - 
... ... ...
Z  : ... ... ... - 
... ... ...
Z  : ... ... ... - 
... ... ...
Z  : ... ... ... - 
... ... ...
Z  : ... ... ... - 
... ... ...
Z  : ... ... ... - 
... .... ....
Z  : ... .... .... - 
... ... ....
Z  : ... ... .... - 
... ... ...
Z  : ... ... ... - 
.... ... ...
Z  🔥 : .... ... ... - 
Zosh-11
 

’’ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﻣﺮﺩ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﭩﺎﺭﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ
ﺧﻮﺷﻨﻤﺎ،ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﺳﺤﺮ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﮈﮬﯿﺮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺗﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ﻭﮦ ﮨﺮ ﻣﻮﻗﻌﮯ ﭘﺮ
ﺑﮍﯼ ﻣﮩﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﺮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﺎﻝ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ
ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻘﻞ ﺍﻭﺭ
ﺳﻮﭼﻨﮯ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺣﺴﯿّﮟ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻃﺎﻕ ﭘﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔ﻭﮦ ﺍﻥ ﺧﻮﺷﻨﻤﺎ ﻟﻔﻈﻮﮞ
ﮐﯽ ﺗﺘﻠﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻟﭙﮑﺘﯽ ﮨﮯ ،ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺾ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺼّﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺲ ﭼﻨﺪ ﭼﮭﺒﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﭘﮭﯿﮑﮯ ﺳﮯ ﺭﻧﮓ ﮨﯽ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺟﺐ ﮐﮧ ﻣﺮﺩ ﺍُﺳﯽ ﺗﺘﻠﯽ ﮐﻮ ﻟﯿﮯ ﻧﺌﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﺴﺨﯿﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﻧﮑﻞ
ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔

اگرکسی شخص سے آپ کا دل بھر چکا ہے  ،  کسی تعلق میں آپکی تمام تر دلچسپی اور تجسس ختم ہوچکا ہے اور آپ راستہ بدل چکے ہیں تو محض اپنی انا کی تسکین کی خاطر اسے اپنی زندگی کے سٹورروم میں مت رکھیں ۔ 
جب آپ اپنے دل کے بیڈروم میں کوئی نئی تصویر لگا ہی چکے ہیں تو پرانی والی مذکورہ شخص کو واپس کردیجئیے۔کیونکہ جو شخص  بے خبری میں بلادریغ آپ پر محبت کے خزانے لٹا رہا ہے  ، اسے کسی دھوکے میں رکھنا ظلم عظیم ہے ۔اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیجئیے .اور ان سے سچ بول کے ہمیشہ کیلئے خدا حافظ کہہ دیں ۔
Z  : اگرکسی شخص سے آپ کا دل بھر چکا ہے ، کسی تعلق میں آپکی تمام تر دلچسپی اور -