⚘نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ⚘
⚘یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم
زندگی سکھا رہی ہےآہستہ آہستہ
لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے، سال بھی جوانی کے🔥🔥
جیہڑے ڈھیر تسلیاں دیندے ہا......
او سجن سلام توں رہ گئے نی......💯🔥

لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅
جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا
تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہں 🙄🤔🤔
ہم کو انصاف چاہیے 😠😝😜🤓
بہت بیکار موسم ہے مگر کچھ کام کرنا ہے
کہ تازہ زخم ملنے تک پرانا زخم بھرنا ہے
ابھی سادہ ورق پر نام تیرا لکھ کے بیٹھا ہوں
ابھی اس میں مہک آنی ہے تتلی نے اترنا ہے
بڑھے جو حبس تو شاخیں ہلا دینا کہ اب ہم کو
ہوا کے ساتھ جینا ہے ہوا کے ساتھ مرنا ہے
مبادا اس کو دقت ہو نشانے تک پہنچنے میں
سو میں نے پھول سے دیوار کے رخنے کو بھرنا ہے
یہی اک شغل رکھنا ہے اذیت کے دنوں میں بھی
کسی کو بھول جانا ہے کسی کو یاد کرنا ہے
کوئی چہرہ نہ بن پایا مقدر کی لکیروں سے
سو اب اپنی ہتھیلی میں مجھے خود رنگ بھرنا ہے
کوئی رستہ ملے کیوں کر مرے پائے خجالت کو
یہاں تو پاؤں دھرنا بھی کوئی الزام دھرنا ہے
وہ ہر لمحہ دعا دیتے ہیں لمبی عمر کی تابشؔ
مجھے لگتا ہے پیاروں کو بھی رخصت میں نے کرنا ہے
عباس تابش______

ﮐﮩﺎ ﺷﺒّﯿﺮ ﻧﮯ، ﻋﺒّﺎﺱ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﺩﻭ
ﮐﮧ ﺗﻨﮩﺎ ﻻﺵِ ﺍﮐﺒﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻓﻨﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ💔😭
فــــراتِ وقتِ رواں دیکـھ، سُـوئے مقــتل دیکھ
جو سَــر بُلند ہے اب بھی، وہ سـر *حُــسین* ع کا ہے
*نصیرؔ گلشنِ زہراؓ کے پیاسے پھولوں کو
*سلام کہتے ھیں اشک آنکھوں میں آۓ ھوۓ😭
شاہ
وہ تو اک سجدہ شبیرؑ نے رکھ لی عزت
ورنہ ہو جاتی خدا والوں سے دنیا ، خالی _
شاہ نصیرالدین نصیر رح

عقل ٹھوکر لگنے سے آتی ہے😒🔥
ایک دوسرے کو ٹُھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں اور مخلوقِ خدا کی خدمت کریں.😂✔️😂🤷♀️
جن لڑکیوں کی فیل ہونے پر شادی ہو جانی تھی🙈🤪
وہ بھی پاس کردی گئیں 😂😂😂
مــــــحبت ســــے دل بھــــــرا جا سکــــــتا ہے,
لیکن روح کو عــــزت کی ضـــــرورت ہوتی ہے 🍂💙

موسم اچھا ہو تے ہی پنکھوں کی اسپیڈ کیسے تیز ہو جا تی ہے جبکہ یہی پنکھے گر میوں میں ایسے چلتے ہیں جیسے کمبختوں نے نیند کی گولیاں کھا رکھی ہوں😂😂🤣😂
چھڈ دے سارے ورد وظیفے____
بس یار یار توں آکھی جااا____
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain