Damadam.pk
Zosh-11's posts | Damadam

Zosh-11's posts:

Zosh-11
 

تری قربت کے لمحے پھول جیسے
مگر پھولوں کی عمریں مختصر ہیں
فراز

Zosh-11
 

کسی کی معصوم ہنسی کے پیچھے درد کو محسوس تو کر
سنا ہے لوگ ہنس ہنس کر خود کو سزا دیتے ہیں

Zosh-11
 

خیالوں میں بهٹک جانا _____ تیری یادوں میں کهو جانا!!
بہت مہنگا پڑا ہم کو _________ فقط اک تیرا ہو جانا!!

Zosh-11
 

عشق ہونا بهی لازمی ہے شاعری لکهنے کے لئے
قلم ہی لکهتی تو ہر دفتر کا بابو "غالب"ہوتا

Zosh-11
 

نِگاہ و دل کو قرار کیسا؟
نشاط و غم میں کمی کہاں کی۔۔!
وہ جب ملے ہیں تو میں نے اُن سے
ہر بار کی ہے اُلفت،نئے سِرے سے

Zosh-11
 

جب دل تمہارا اپنا ہو
پر باتیں ساری اسکی ہوں
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں
اور خوشبو آتی اسکی ہو
جب حد درجہ مصروف ہو تم
وہ یاد اچانک آۓ تو
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں
تم پاس اسے ہی پاٶ تو
پھر خود کو دھوکہ مت دینا
اور اس سے جا کر کہ دینا
اس #دل کو #محبت ھے #تم سے

I wish...
Z  : I wish... - 
Zosh-11
 

درد کا عکس ہوں ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻮ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﺟﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺷﺨﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ

Zosh-11
 

میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی
تو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں

Zosh-11
 

پھر تری یاد میں آنکھیں ہوئیں شبنم شبنم
پھر وہی نیند نہ آنے کے زمانے آئے
شرط سیلاب سمونے کی لگا رکھی تھی
اور دو اشک بھی ہم سے نہ چھپانے آئے

Zosh-11
 

ﺟﺐ ﭼﺎﮨﺎ ﺁﻭﺍﺯﯾﮟ ﭘﮩﻨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﭼﺎﮨﺎ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ،
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﺟﻮﮌﺍ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ..

Zosh-11
 

وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
نہ کوئی خون کا رشتہ نہ کوئی ساتھ صدیوں کا
مگر احساس اپنوں سا وہ انجانے دلاتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
خفا جب زندگی ہو تو وہ آ کے تھام لیتے ہیں
رلا دیتی ہے جب دنیا تو آ کر مسکراتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
اکیلے راستے پہ جب میں کھو جاؤں تو ملتے ہیں
سفر مشکل ہو کتنا بھی مگر وہ ساتھ جاتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
نظر کے پاس ہوں نہ ہوں مگر پھر بھی تسلی ہے
وہی مہمان خوابوں کے جو دل کے پاس رہتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
مجھے مسرور کرتے ہیں وہ لمحے آج بھی عرفانؔ
کہ جن میں دوستوں کے ساتھ کے پل یاد آتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Zosh-11
 

زندگی کٹ گئی مناتے ہوئے
اب ارادہ ہے روٹھ جانے کا

Zosh-11
 

کرے کیا کوئی وہ جو آئیں یکایک
نگاہوں کو روکیں یا دل کو سنبھالیں

Zosh-11
 

چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئے گی نا، ہار جاؤ گے...

Zosh-11
 

مرشد نہیں تھی محبت تو وہ کہہ دیتے_🔥
مرشد یوں ہمیں جاہل کہنے کی کیا ضرورت تھی_؟

Zosh-11
 

دل سے نکل تو جائیں گے ھم
بہت یاد آئے گا یہ گھر پُرانا_✌️

Zosh-11
 

ھووے شاکر غربت گھر دے وچ..!!
چنگے سجنڑ کنارہ کر ویندن...!! �

باتوں باتوں میں اکثر ہو جاتا ہے
تذکرہ نہ عشق کا ذیادہ کیجیے
Z  : باتوں باتوں میں اکثر ہو جاتا ہے تذکرہ نہ عشق کا ذیادہ کیجیے - 
of  life...
Z  : of life... -