وہ اک پل ہی کافی ہے ____
____جس میں تم شامل ہو
اس پل سے زیادہ تو ____
____زندگی کی خواہش ہی نہیں مجھے
#Z
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
آرزو ہے کہ تو یہاں آئے
اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
ناصر کاظمی
مانگا تو تھا ہم نے اسے ہر *فجر* کی دعا میں ۔۔۔
پر شاید اس کو *پانے والا تہجد* کا پابند تھا۔۔۔
مرشد ہمیں رولایا بہت گیا
مرشد ہمارے جذبات کی قدر نہ کی گئ
اس کے عروج کی تھی بہت آرزو ہمیں۔۔۔۔
جس کے عروج میں ہی ہمارا زوال تھا
#مرشد

-" مجھ سے ناواقف لوگ مجھے انا پرست کہتے ہیں🥀🖤
کھیل اچھا کھیل رہے ہو.....
مگر بندی غلط چن بیٹھے ہو....
کرو بات جو بھی کرنی ہے ،
مگر ، بات محبت کے علاوہ ہو ۔۔
کاش تم مجھے ___ یوں مل جاؤ ..😋😋
جیسے بات بات پر طعنے ملتے ہیں
جن کو تو میسر ہے.....
ہاں میں ان سے جلتی ہوں...
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥
پو چھتے کیا ہو حا لت میری
کھا گئے مجھ کو رویے تیرے۔
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔۔❌
ضرورت کے مارے ہیں لوگ ۔۔💯🔥


وہ آپکو میری دنیا کہہ کر گمراہ کرے گا🙂
مگر آپ نے یاد رکھنا ہے "یہ دنیا فانی ہے"😌💯
ﺍﺏ ﯾﮧ ﺍﻓﻮﺍﮦ ﮐﻮﻥ ﭘﮭﯿﻼ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ😱
ﮐﮧ ﮐﺎﻟﮯ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺻﺪﻗﮯ ﮐﯽ ﺑﮑﺮﯾﺎﮞ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔۔😂😡😠
گلی سے گزرتے وقت اپنے والے کو موٹر سائیکل کی آواز سے
پہچان لینا بھی پاکستانی عورتوں کا ٹیلنٹ ہے ۔ 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain