بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇
لاک ڈاون کے بعد جب لڑکیاں آپس میں ملیں گی تو کہیں گی۔ ہائے کیسی ہو
اور لڑکے 👇😁😂
اوۓ توں مریا نئیں ہلے
🤣🤣🤣
تم ہو گاڑی میں سے تکتی ہوئی آنکھیں
میں وہ منظر جو پیچھے کہیں رہ جاتا ہے
🖤
ہم دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں
ہاتھ نہیں اٹھاتے نظروں سے گرادیتے ہیں
شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟✌
شغل لگاتے ہیں ۔۔ دل نہیں ۔۔۔۔!👉....
- تم زمانہ دیکھ لو،
میں ابھی ادھر ہی ہوں.🖤
🔥
"لشَ پشَ نہ دیکھ دیوانے
دیکھ نہ __ سُندر مُکھڑے
ہر مُکھڑے دے اندر دل ہے
ہر دل دے _ اندر دُکھڑے"!🌸
_______💯
الفاظ کر ہی کیا سکتے ہیں ..
قائل ,مائل اور گھائل بس...!
حقیقتوں سے ایسا تصادم ہوا کہ بس
میں__تو بچ گیا میرے خواب مرگئے..
نام میرا تھا سب سے اوپر
اس نے لکھی تھیں چند بیکار چیزیں
