ہتھ جوڑ کہ ماہی عرض کراں
ادھی رات نوں یاد نہ آیا کر..
تم زندگی کی وہ کمی ہو
جو زندگی بھر رہے گی
وہ کوئی شخص نہیں تھا
وہ ایک حالت تھی 🍂🙂
کہیں استخارہ ، کہیں گزارہ
کہیں بلکل..... ، بےسہارا 🔥

:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺑﺪﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﻣﻠﯽ ﮨﻮﮞ ﻧﺎ...
ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﯿﮟ...
دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا ✌
راستے جدا بھی ہوں، فرق کچھ نہیں پڑتا..
ایک جیسے ہوتے ہیں، دکھ اداس لوگوں کے..𒊹︎︎︎➪

توبہ کی پھر توبہ کی ہر بار توبہ توڑ دی۔۔۔۔
....میری توبہ پر بھی توبہ توبہ توبہ کر اٹھی😞😞






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain