Damadam.pk
Zosh-11's posts | Damadam

Zosh-11's posts:

"ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد  ہزاروں.🍀🌸
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں"!
Z  : "ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد ہزاروں.🍀🌸 محسن تیری بستی میں اداکار بہت - 
Wallpaper
Z  : Wallpaper - 
Zosh-11
 

"اور قُرآن دِلوں کو سکُونّ بخشنے والی کِتاب ہے"!🌸
________💕💯

*﷽*

زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی
زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے

پیار سے ،خلوص سے، انسانیت سے،
اور سب سے بڑھ کر برداشت سے
Z  : *﷽* زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے پیار - 
Zosh-11
 

ہوگا مشہور حسن شہزادیوں کا
مگر کالا سوٹ پہن کر ہم بھی کمال لگتے ہیں

Zosh-11
 

مخلص کی تلاش ہے تو پہلے خود خالص بنو 😊
صبر انسان کی سب سے بڑی طاقت ہے

Zosh-11
 

✒زبان کا میٹھا بول دلوں کو خرید لیتا ہے🙂😊😎😍

Zosh-11
 

محبت ❤️ رب سے ہی ہو تو سکون دیتی ہے
نہ خو ف جُدائی کا اور نہ خطرہ بے وفا ئی کا😇💯

Zosh-11
 

سادگی ایمان کی علامت ہے۔۔۔
حیا اور کم بولنا ایمان کی شاخیں ہیں۔۔🌿

Zosh-11
 

اخلاق کا اچھا ہونا بھی خدا اور اس کے بندوں سے محبت کی دلیل ہے🙂⁦☺️⁩

یہ عبادت ہے کہ توہین عبادت ؟
جب کوئی یاد نہ آیا تو خدا یاد آیا ۔۔!😊
Z  : یہ عبادت ہے کہ توہین عبادت ؟ جب کوئی یاد نہ آیا تو خدا یاد آیا ۔۔!😊 - 
Zosh-11
 

کبھی اسکے منہ کبھی اسکے منہ
ایسے لوگوں پہ____ دھڑا دھڑ فٹے منہ...🤨😌

Urdu post
Z  : Urdu lines - 
nice Wallpaper
Z  : nice Wallpaper - 
Wallpaper
Z  : Wallpaper - 
Quatation...
Z  : Quatation... - 
Zosh-11
 

خوبصورت غزل جیسا ہے تیرا چہرہ جاناں...
نگاہیں شاعری لکھتی ہیں تو لب ارشاد کہتے ہیں...

ہر وقت تیری یاد کے محور میں رہوں
سوچوں تو بکھر جاوں- نکلوں تو کدھر جاوں
Z  : ہر وقت تیری یاد کے محور میں رہوں سوچوں تو بکھر جاوں- نکلوں تو کدھر جاوں - 
Zosh-11
 

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں،
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں،
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی،
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں،
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو،
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں،
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا،
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں،
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر،
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں،
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔ ،
جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں.

Poetry
Z  : .. poetry.. -