مرشد گواہ رہنا بھولا نہیں تھا میں،
مرشد اسکی ہر بات حفظ ہے آیت کی طرح،
مرشد آنسو بھی نہیں رہے آنکھوں میں،
مرشد دیکھ کے بتاؤ مر گیا ہوں کیا،
مرشد کوئی ایسی کہانی سناؤ
جس میں شہزادہ چھوڑ جاۓ شہزادی کو،
بہت چاہنے والے ملیں گے تم کو
ہمارا ہونا نہ ہونا ضروری تو نہیں
🔥🔥
جنھیں گلے ہوں وہ آئیں اور آ کہ بات کریں
دلوں کی میز پہ بیٹھیں مذاکرات کریں
عجیب ہے کہ عبادت کہ نام پر ہم لوگ
خدا سے غیر مناسب مطالبات کریں...
تیرے قرباں, تیری اس یاد کے لمحے پہ نثار,,,
جس نے شب بھر مجھے مصروفِ دعا رکھا ہے...!!!
پیر نصیر الدین شاہ

ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا دل جیتنا
ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ..!
دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو_______
عشق ہوا ہے ، نس نس میں بسے ہو تم!!
کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____....
بے سکونی کسے نہیں ہوتی؟؟؟
بس کوئی سہہ جاتا ہے کوئی کہہ جاتا ہے
جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرا..!
یاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے..!
؎ جونؔ ایلیا 🖤

😘😘سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب☺️☺️
😍
لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے😀💪

اس درد بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ ،،
کیا کیا تمہیں بتائیں __کیا کیا نہ هو سکا ۔۔
ﺻﻠﯿﺐِ هجر ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ .... ﺍُﺗﺎﺭﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ.
ﺍُﺳﮯ ﻃﻠﺐ ﺑﮭﯽ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ، ﭘُﮑﺎﺭﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ 💔
اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو 😒😒
ہم اگر برے ہیں تو رابطہ نہ رکھو 😒😒


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain