آپ اچھے ہیں مگر معزرت! آپ کی طبیعت کا نہیں ہوں میں"!🌸
_______💯
"جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے وہی دامن چھڑانے لگتا ہے"!🌸
_______
"میرے خلاف کئی لوگ کام کرتے ہیں.🍀🌸
مگر ملیں تو بڑا __ احترام کرتے ہیں"!✌
_______💯
"کچھ باتیں، کچھ یادیں، کچھ لمحے، اور کچھ لوگ ادھُورے چھوڑ دینے سے زندگی سمجھ میں آتی ہے"!🌸
________💯
"کچھ چیزوں پہ انسان کا اختیار نہیں رہتا، جیسے غصہ، قسمت، اور محبت"!🌸❤
________💕💯
"جانے کیا واقعہ ہوا، کیوں لوگ اپنے اندر آباد نہیں رہے"!🌸
________💯
مجھے چھوڑ کے جانا، اس کے لئے ہمیشہ سے آسان رہا تھا"!🌸
_______💯

دوکاندار: کیسا سوٹ دکھاؤں؟
عورت: پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا 😝😝😂
😜😜😜😎😎😎
ماما_ باہر دیکھو رکشہ آگیا
وفا _(ہینڈ فری اتارتے ہوئے )"
کس کا رشتہ آیا"
“ماما_ تیرے پیو دا”😱😂😂
سردار جی تھرماس لے کے پکنک پہ گئے۔
دوست: اے کی شے اے؟
سردار جی: اے تھرماس اے۔ ایدے وِچ ٹھنڈی شے ٹھنڈی، تے گرم شے گرم رَیندی اے.
دوست: تے ہُن ایدے وِچ کی پایا ہویا اے ؟
سردار جی: 4 کلفیاں، 3 سموسے، تے دو کپ چاء-
😂😂
آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝
جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂
دو عورتیں درخت کے نیچے بیٹھی تھیں اچانک آم گرا...
پہلی عورت جنوری میں آم کیسے گرا..؟
دوسری عورت: پک گیا تمہاری باتیں سن سن کر....
😂😁😀😊😄😅😆😇
جتنی بار لڑکے دن میں لڑکیوں کی" Profile " کھولتے ہیں
...
اگر اتنی بار ہی یہ کتابیں کھولیں تو کملے "Top " کرلیں گے 😉😉😉😉😂😁😁
شادی کیا ہوتی ہے؟ ؟؟؟
یہ سمجھنے کیلئے ایک سائنس دان نے شادی کرلی
اب اس کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ سائنس کیا ہوتی ہے
🤔🤔😤😤😂😂 🤪🤪
اس نے کہا مجھے مچھلی میں سے کانٹے نکال کر دو میں نے کانٹے نکال کر اسے دیئے اور مچھلی خود کھا لی۔
😂😂😂🤣🤣🤣
*لوگوں کو تیر کی طرح چبھتی ہیں😍*
*#میرے باتیں😉*
*اسکا مطلب نشانہ اچھا ہے میرا😊🔥*


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain