سب سے پہلے اپنے ذہنی سکون کو اہمیت دو۔ خود کو دور رکھو فضول کے پریشر، ناپسندیدہ چیزوں اور وقتی تعلقات سے اپنا کام کرو اور کسی کا کھلونا مت بنو آج تک کسی نے تمہارا خیال رکھا؟ نہیں نا؟ جب تم خود ہی اپنی ذات کو اہمیت نہیں دو گے تو کسی اور کو کیا ضرورت پڑی ہےتمہارا خیال رکھے۔اپنے وجود کی قدر خود کرو 🥀
ایک وقت ایسا آئے گا جب ہر انسان ایک دوسرے کو دھوکا دینے میں مصروف ہو گا جب سب دھوکا دینے میں مصروف ہوں گے تو دھوکا کھائے گا کون جواب ملا۔۔ جو اعتبار کرے گا۔ 🥀
Surat No 7 : سورة الأعراف - Ayat No 8 وَ الۡوَزۡنُ یَوۡمَئِذِ ۣالۡحَقُّ ۚ فَمَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۸﴾ اس دن انصاف کے ساتھ اعمال کا وزن کیا جائے گا جن کے پلڑے بھاری نکلے وہی فلاح پائیں گے۔