Damadam.pk
Zoy@-11's posts | Damadam

Zoy@-11's posts:

Zoy@-11
 

نا جانے کون سے دربار کا دیا سمجھ
بیٹھے ہیں ہمیں لوگ۔
جس کا دل چاہتا ہے جلا کے چلا جاتا
ہے۔
ZOY@ M@LIK 💔

Zoy@-11
 

میرے لفظوں کو ایسا درد دے یا رب
لوگ واہ نہیں پرواہ کریں۔
ZOY@ M@LIK✌

Zoy@-11
 

یہ جبر ہے۔۔۔۔۔۔۔ اتفاق نہیں۔۔۔۔ ۔
ہم جیسا ہونا مذاق نہیں۔💔
ZOY@ M@LIK💔✌

Zoy@-11
 

پرکھا بہت گیا مجھے۔💔💔
لیکن سمجھا نہیں گیا۔
ZOY@ M@LIK ✌

Zoy@-11
 

خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے
محبت کرتے ہیں۔
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر
تڑپتے ہی دیکھا ہے۔💔💔💔
ZOY@ M@LIK ✌

Zoy@-11
 

بات کرتے رہوں ہم سے اکثر جی نہیں لگتا۔
تمہارے رابطوں سے زندگی محسوس ہوتی ہے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

بڑی عجیب سی حالت ہوتی ہے اس محبت میں۔۔۔۔۔
اداس جب یار ہوجائے قصور آپنا ہی
لگتاہے۔۔۔۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

دشمن کی کیسی فکر۔۔۔۔۔۔؟
!،احتیاط آپنوں سے کیجیئے۔۔۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

مفت میں نہیں سیکھا اداسی میں مسکرانے کا ہنر۔
پیار اور وفا پانے کے لیے ہر خوشی تباہ کی ہے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

!!ضرورت اور محبت میں فرق ہے جناب
ضرورت سے ہمیں کبھی محبت نہیں ہوتی۔
اور محبت میں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

خدا میرے حساب میں نا لکھے اس کو۔
اگر لکھے بھی تو سزا نا ملے اس کو۔
GOOD NIGHT
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

جتنے بھی محبت کے الفاظ ہیں ۔
سب کے سب بکواس ہیں۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

یہ جو میری شاعری پے واہ واہ کر رہا ہے۔
پتا ہے مجھ کو بھی غم اس کا بھی بڑھ رہا ہے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

وفاداری کردے کردے مک گیا نے ساوا۔
اسی آج وی ویکھیے آدھی رات تیریاں رواں۔
تو اشارہ کر کے ویکھ اسی وار دیے آپنیاں سہاواں
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

شاعری نام ہے درد کا۔
اور ہم ہر وقت تکلیف میں رہتے ہیں۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

بہت سن لی دھک دھک بہت ہوگی آہ واہ۔
آب اور نہیں تیری فریب محبت میں آب زور نہیں۔
ZOY@ M@LIK ✌💔

Zoy@-11
 

بہت سن لی دھک دھک بہت ہوگی آہ واہ۔
آب اور نہیں تیری فریب محبت میں آب زور نہیں۔
ZOY@ M@LIK GOOD MORNING

Funny joke
Z  : Jalde karo USA ki flight nekal ja ge hhhhh - 
Zoy@-11
 

تیرے عشق میں ایسا رقص ہوں۔
قلندر تو ہوں سامنے داتا گنج بخش ہوں۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

اگر ہوتے وہ ہمارے حصے۔
پھر یوں نا ہوتے میری زندگی کے قصے۔
ZOY@ M@LIK GOOD MORNING
S