Damadam.pk
Zoy@-11's posts | Damadam

Zoy@-11's posts:

Zoy@-11
 

سلام ہوا ۔
کلام ہوا۔
بچھڑ کر وہ
بھی بدنام ہوا۔
ZOY@ MALIK

Zoy@-11
 

مختصر سی کہانی ہے میری۔
دیدار ہوا محبت ہوگئی۔
عشق ہوا اور موت ہوگئ۔
ZOY@ M@LIKE

Zoy@-11
 

عاشق کو موت تو آجاتی ہے۔
لیکن سکون اور نیند نہیں آتی۔
Zoy@

Zoy@-11
 

میں نے کچھ اس طرح سے پی لیے آنسوؤں
جدائی میں۔
جیسے کوئی شراب پی رہا ہوں دردوں کی کمائی میں۔
ZOY@ MALIK

Zoy@-11
 

محبت میں تنہائی ہوتی ہے۔
عشق میں جدائی ہوتی ہے۔
ایسے ہی نہیں کوئی تڑپتا عشق میں زویا۔
روح سے روح جو ملائی ہوتی ہے۔
ZOY@ M@LIKE

Zoy@-11
 

ویسے ہی تمھیں وہم ہے کے ہم افلاک
نشین ہیں۔
تم لوگ بڑے لوگ ہوں ہم تو خاک نشین ہیں۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

سپرد خاک کر ڈالا تیری آنکھوں کی
مستی نے۔
ہزاروں سال جی لیتے اگر تیرا دیدار نا
کرتے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

چھوٹی سی زندگی تھی ارمان بہت تھے۔
ہمدرد نہیں تھا کوئی انسان بہت تھے۔
ZOY@ M@LIK💔✌

Zoy@-11
 

جب تک ہم کسی کے ہمدرد نہیں بنتے۔
ہم۔۔۔۔۔۔۔۔درد سے اور درد۔۔۔۔۔ہم سے جدا
نہیں ہوتا۔
ZOY@ M@LIK💔

Zoy@-11
 

نفرتیں بہتر ہے اس دھوکہ سے ۔
جسے لوگ محبت کہتے ہیں۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو۔
کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

محبت کو جب عشق اور عشق کو جب
جنون ملا۔
لٹا کے سب کچھ تب جا کے سکون ملا۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

میت پے منائیں گے دکھاؤے کا سوگ۔
یہ کمینے مطلبی انا پرست لوگ۔
ZOY@ M@LIK ✌

Zoy@-11
 

چراغ محفل بن۔
چراغ راہ گزر نہ بن۔
ایک زیلخا کا انتخاب کر۔
ہر ایک کا یوسف نہ بن
ZOY@ M@LIK ✌💔

Zoy@-11
 

چراغ محفل بن ۔
چراغ راہ گزر نا بن۔
،ایک زلیخا کا انتخاب کر
ہر ایک کا یوسف نہ بن۔
ZOY@ M@LIK ✌💔

Zoy@-11
 

پوچھا تھا حال اس نے بڑی مدتوں کے
بعد۔
کچھ پڑ گیا ہے آنکھوں میں یہ کہ کے رو پڑے۔
ZOY@ M@LIK 💔💔✌

Zoy@-11
 

پوچھا تھا حال اس نے بڑی مدتوں کے بعد۔
کچھ پڑ گی ہے آنکھوں میں یہ کہ کے رو پڑے ۔
ZOY@ M@LIK ✌✌✌

Zoy@-11
 

میری عمر تیرے خیالوں میں گزری۔۔۔
اور میرا خیال تجھے عمر بھر نا آیا۔
ZOY@ M@LIK ✌💔

Zoy@-11
 

وعدہ یار کی بات نا چھیڑو۔
ہم نے یہ دھوکا بھی کھا رکھا ہے۔
ZOY@ M@LIK💔✌

Zoy@-11
 

نہیں نہیں آب تو کوئی آرزو بھی نہیں
باقی۔
ایک خواہش عشق نے دل ہی جلا دیا۔
ZOY@ M@LIK 💔💔