ذوق جنون اس کو نا تھا۔ دل لگانے کو میرے وہ ملا ہی کیوں تھا۔ بچھڑنا ہی تھا تو ملا ہی کیوں تھا۔ نفرت تھی اس کو مجھ سے یہ بھی بات مان لی تیری قاضی۔ جاتے جاتے وہ پھر پلٹا کیوں تھا۔ ZOY@ M@LIK
مشکل وقت ہے صاحب۔ ہر طرف وباء کے ساۓ۔ اس نے کتنوں کے دل جلائے ہیں۔ آج ہم بھی آدھے راستے ان کے شھر سے لوٹ آۓ ہیں۔ ZOY@ M@LIK
ایک ایک سانس پے جن کو یاد کیا ہے۔ وہ کہ رہے ہیں کیوں خود کو برباد کیا ہے۔ ZOY@ M@LIK
جب جب میری محبت کو یاد کرو گے۔ تب تب خود کو برباد کرو گے۔ ZOY@ M@LIK
آب تو لوگ بھی کہتے ہیں سو جاؤ۔ کے آب ہمارے ہوجاؤں۔ ZOY@ M@LIK
آۓ دل ناکام تجھے آب لے کے کہاں جاؤ۔ سوچتا ہوں لگام دوں تجھے۔ یعنی مر جاؤ۔ ZOY@ M@LIK
تسلی سے دے گیا۔ کوئی تسلی بھرا جواب۔ ZOY@ M@LIK
Kasa gozra roza ap logo ka?
مختصر سی کہانی ہے میری۔ جس کے لیے حد کی تھی محبت کی اس نے میری ساری محبت رد کردی۔ Zoy@ m@lik good night
یقینن وہ میرے مقدر میں نہیں ہے۔ روزہ رکھ کے مانگا ہے دعاؤں میں اسے۔ ZOY@ M@LIK
میں اس رات بھی تجھ کو ہی مانگوں گی ۔ جسے لوگ لیلتقدر کہتے ہیں۔ Zoy@ m@lik
بچھڑ گۓ جو لوگ۔ اجڑ گۓ وہ لوگ۔ ZOY@ M@LIK
How are you ZOY@ M@LIK
محبت حد سے بڑھ جائے۔ تو عشق ہوتا ہے۔ اگر عشق حد سے بڑھ جائے۔ تو روز مرنا ہوتا ہے۔ روز جینا ہوتا ہے۔ Zoy@ M@LIK
مر جاۓ قاصد جو آخری خط لے کے آیا تھا Zoy@ m@ik GOOD NIGHT
خدا کرے میں مر جاؤ۔ خدا کرے وہ ترسے اتنا کے روز تڑپے ZOY@ M@LIK
ماضی کی کتاب کھول دی جو کسی نے۔ ہر لفظ پے آہ ہی لکھی ہوئی تھی۔ Zoy@ M@LIK