موت لکھ کر تو قلم توڑ دیا جاتا ہے ان اشکوں سے بھی ایک کام لیا جاتا ہے تو کہ لے بے وفا مجھے کوئی بات نہیں ہر سجدے میں تیرا نام لیا جاتا ہے ZOY@ M@LIK GOOD MORNING
کاش میرے لفظوں میں درد ہوتا کاش تو بھی میرے گھر کا فرد ہوتا ZOY@ M@LIK
عشق طویل ہوگیا زخم شدید ہوگیا تیرے دیدار کے لیے کوئی فقیر ہوگیا
ہر لفظ میں ہر لفظ نہیں ہوتا جیسے ہر درد شدید نہیں ہوتا
یقین تھا آپنے عشق پے ایمان لوٹا بیٹھے
جس سے عشق ہوجائے وہ ملتا کیوں نہیں
خدا کرے تجھے عشق ہوں خدا کرے تیرا ہر لمحہ عزیت میں گزرے ZOY@ M@LIK
آج پھر کسی نے وقت پوچھا بتا دیا 16/3/13 12:30
میرے قاتل آحتیاط کرنا سواۓ دل کے جہاں مرضی وار کرنا لے لینا میری وراثت بھی تو ایک ہی وار سے مجھے آزاد کرنا ZOY@ M@LIK
آپ سے بھی کوئی بچھڑا ہے
پتا تو ہوتا ہے اس عشق میں بربادی ہے پر ہوتی عشق کی بازی ہے
آج کا سوال آرینج میرج کامیاب ہوتی ہے یا لو میرج ZOY@ M@LIK