آب بھی کچھ پاگل سیاست دان یے کہ رہے ہوں گے
ملک کے حالات بہت خراب ہے لگتا ہے کرپشن کر لینی چاہیے
How are you my friends
درد شدید جب جدائی کا ہوجائے
اس کی عمر کیوں طویل ہوجاتی ہے
ZOY@ M@LIK
کلام عشق سنا کے داد ملتی ہے
ہر آہ میں ایک واہ ملتی ہے
ZOY@ M@LIK
دم جب تک رہا دمادم میں رہوں گی۔
جب تک اس میں رہوں گی شعر سناتی رہوں گی
ZOY@ M@LIK
آپ کس سمت سے نکلے گے بچا کے دامن
حادثے راہ میں ملتے ہیں فقیروں کی طرح
ZOY@ M@LIK
!!،،،،کیوں الجھتے ہوں ان سوالوں میں
بے وفا تم نہیں تو ہم ہونگے
ZOY@ M@LIK
قاتل کی یے دلیل بھی منصف نے مان لی
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر
ZOY@ M@LIK 💔
جس کو تھی نا میری قدر۔
وہ ڈھونڈ رہا ہے میری قبر
ZOY@ M@LIK