دل ہی زخمی نہیں۔ سانس بھی آپنی نہیں۔ ڈھونڈا تجھے گلی گلی دیکھے تو کہی نہیں۔ افسوس مر کے بھی مرے نہیں۔ ZOY@ 💔💔W
دل ہی زخمی نہیں ۔سانس بھی آپنی نہیں۔ ڈھونڈا تجھے گلی گلی ملے تو کہی نہیں۔ ZOY@
اسلام علیکم
ایک ایک سانس میں درد پرویا جاسکتا ہے۔ سوکھی آنکھوں سے بھی رویا جاسکتا ہے۔ ZOY@
میری میت پے نا آنا۔ اگر دل لے بھی آۓ۔ تو ذیادہ قریب نا آنا ZOY@
آب دل بھی کہ رہا ہوتا ہے اور دھڑکا نہیں جاتا ZOY@ 💔😢
لگ جائے جس کو جس کی پھر اسے کوئی بات لگتی نہیں ۔ جب آنکھ لگتی ہے صاحب تو رات کٹتی نہیں۔ ZOY@
درد کی حد ہوتی ہے۔ اور اکثر میں حد پار کرتی ہوں ZOY@