Damadam.pk
Zoy@-11's posts | Damadam

Zoy@-11's posts:

Zoy@-11
 

رگ رگ میں تیری جدائی کا درد ہے۔ دیکھ لے ایک بار آ کے صرف یہی آرض ہے ZOY@ I MISS YOU W

Z  : Post by zoy@ - 
Zoy@-11
 

عشق ایک کتاب ہے۔ جس سے کھل گیی۔وہ خود سے بیزار ہے۔ ZOY@

Zoy@-11
 

تجھ سے بچھڑ کر خود سے بچھڑ گیی ہوں۔ یوں لگتا ہے تیرے دل سے اتر گیی ہوں ZOY@

Zoy@-11
 

بہت دنوں بعد وہ نظر آیا۔ خوشی تو بہت ہوئی پر رونا بار بار آیا ZOY@

Zoy@-11
 

حال پوچھ رہے تھے۔ کہ دیا اللہ حافظ ZOY@

Zoy@-11
 

دن بھی گزر جائے گا۔ رات بھی گزر جائے گی۔ ایک سانس ہے وہ بھی چلی جائے گی۔ ZOY@

Zoy@-11
 

دن بھی گزر جائے گا۔ رات بھی گزر جائے گی۔ ایک سانس ہے وہ بھی چلی جائے گی۔ ZOY@

Z  : Post by ZOY@ - 
Zoy@-11
 

عشق میں آرام ہوں تو وہ عشق حرام ہے اس زمانے میں جسم عشق عام ہے ZOY@

Zoy@-11
 

رات ہوتے ہی تنہائی اسے بھی ڈستی ہوگی اکیلے ہوں آوازیں اسے بھی کستی ہوگی ZOY@

Zoy@-11
 

اسرار کیا تھا بہت پر اعتبار نہیں میں نے بھی کہ دیا اس بار نہیں ZOY@

Zoy@-11
 

فرض تھے ہم وہ قضاء کر گۓ یہی تباہ کر گۓ ZOY@

Zoy@-11
 

حیران ہیں پریشان ہیں صرف تیرے نام ہیں تو ہی بتا کیا ہم اتنے عام ہیں ZOY@

Z  : احتیاط علاج سے بہتر ہے - 
Zoy@-11
 

دل میں لیے پھرتے ہیں۔ کیسے جیے پھرتے ہیں۔ تم کیا جانوں ذندہ ہے تو کمال کیے پھرتے ہیں ZOY@

Zoy@-11
 

شکر ہے مر جاؤ گی۔ شکر ہے تجھے بھول تو جاؤ گی ZOY@ GOOD NIGHT ALL FRIENDS

Z  : پریشان ہونے کی - 
Zoy@-11
 

درد ورد بن گیا. سو آب ورد میں رہتے ہیں ZOY@

Zoy@-11
 

کھیل ان کا محبت تھا۔ محبت جنون تھی ہماری ZOY@