تجھے عشق ہوں خدا کرے تجھے کوئی اس سے جدا کرے تو نام دیواروں پے لکھا کرے تو اپنی موت کو ترسا کرے تجھے عشق ہوں خدا کرے ZOY@
ذندگی کی دوڑ میں تجربہ کچا ہی رہ گیا ہم سیکھ نا پائے فریب دل بچا ہی رہ گیا ZOY@
دو حرف تسلی کے جس نے بھی کہے اسے آفسانا سنا ڈالا تصویر بنا ڈالی ZOY@
آرام کر لوں دوگھڑی قیام کر لوں امانت دیا ہے دل تم کو چاہئے خیانت کر لوں ZOY@
اس عشق میں انتظار ہی ٹھہرا جس کو کیا عمر بھر انتظار وہ ایک پل بھی نا ٹھہرا ZOY@
مجھے دیکھ کے بولے صاحب عقل عشق تیرا بھی مذاق ہے فرش والے سے جو کیا پیاار ہے ZOY@
تم نے دیکھا ہے محض مجھے باہر سے میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں ZOY@
تصاویر رکھی تھی ان کی دل بہالنے کے لیے۔سو آب دیکھ کے دل جلا رہے ہیں ZOY@ GOOD MORNING ALL FRIENDS
جانے دوں مت روکوں شور مت کرو اٹھانے دو ارے صاحب رستہ دوں میرے جنازے کو ZOY@
قلم بھی علم ہے ۔امن ہے امانت ہے۔یہ دل بھی قیامت ہے ZOY@ GOOD NIGHT ALL FRIENDS
راس نا آیا عشق کسی کو اور عشق تجھ کو بھی ترس نا آیا ZOY@